تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقاعِد" کے متعقلہ نتائج

مُقاعِد

ساتھ بیٹھنے والا، ولی، سرپرست، محافظ

مَقاعِد

بیٹھنے کی جگہیں، (فقہ) ثبوت و استقامت، ساتھ بیٹھنے والا، سرپرست، محافظ، جو کچھ پیچھے رہ جائے یا بعد کو آئے

مُقْعَد

بٹھایا ہوا ؛ مراد : مقیم ، جامد ، جو اپنی جگہ سے نہ ہلے ؛ کاہل اور بے عمل ۔

مَقْعَد

بیٹھنے کی جگہ، پاخانہ کا مقام، مبرز، دُبُر

مِقْعَد

مَقعَدَہ

(طب) بڑی آنت کا آخری حصہ یا سرا ۔

مِقعَدی

(طب) مقعد (رک) سے منسوب یا متعلق ، مقعد کا ۔

مُقَیَّد

قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند

مُعاقِد

عہد و پیمان کرنے والا ، نکاح کرنے والا ، عقد کرنے والا

مَعاقِد

عقد کرنے کی جگہیں ؛ (مجازاً) ضمانت یا عہد کرنے کے مقامات ۔

مُعَقَّد

گرہ بند، گرہ بنے ہوئے، رکے ہوئے

مِقوَد

تاگا، رسّی، جہاز کی رسّی، کشتی کا رسّا

مُعَقِّد

جادوگر، دھوکے باز

مُساعِد

معاون، مددگار، یاور، موافق، حامی، (مجازا ً) موافق، سازگار

مُقام

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقاعِد کے معانیدیکھیے

مُقاعِد

muqaa'id•मुक़ा'इद

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: قَعَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُقاعِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ساتھ بیٹھنے والا، ولی، سرپرست، محافظ
  • جو کچھ پیچھے رہ جائے یا بعد کو آئے

Urdu meaning of muqaa'id

  • Roman
  • Urdu

  • saath baiThne vaala, valii, saraprast, muhaafiz
  • jo kuchh piichhe rah jaaye ya ko aa.ii

English meaning of muqaa'id

Noun, Masculine

  • guardian, preserver, keeper
  • whatever remains or comes behind (another, as a doe, or a bird, etc.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقاعِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقاعِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone