تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقابلے" کے متعقلہ نتائج

مُقابلے

مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

مُقابلے پَر آنا

فوج کا لڑنے کے واسطے سامنے آنا، معترض ہونا، مزاحم ہونا، روکشی پر آمادہ ہونا

مُقابلے کا اِمتِحان

ترجیح کی غرض سے، مسابقت لے جانے کے لیے دیا جانے والا امتحان، اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے منعقد کیاجانے والا امتحان جو بالعموم پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ ہوتا ہے

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

مُقابلے کی دَوڑ لَگانا

مسابقت کے لیے دوڑنا ، کسی دوسرے سے آگے جانے کے لیے سخت کوشش کرنا ۔

مُقابلے پَر آمادَہ ہونا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ، مقابلے کے لیے مستعد رہنا ۔

مقابلے میں آنا

سامنے آنا، سامنے کھڑا ہونا، مقابل ہونا، دوبدو ہونا

مقابلے پر کھڑا ہونا

الیکشن میں کسی کا انتخاب کے لئے پہلے منتخب شدہ ممبر کے ساتھ مقابلہ کرنا

مُقابلہ

آمنا سامنا، مڈ بھیڑ

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُقابِلی

مقابلے کا ، مقابلے سے متعلق ۔

مُقابَلَۃً

مقابلے کے طور پر ۔

مُقابِل کا

حریف ، باہم لڑنے کو تیار ، ایک دوسرے کی کاٹ پر آمادہ ۔

مُقابِل رَہنا

دو بدو ہونا ، آمنے سامنے ہونا ۔

مُقابِل ہونا

لڑ جانا، گتھ جانا، مقابلے میں آجانا، ایذا رسانی یا گستاخی پر تیار ہو جانا، لڑنے کو سامنے کھڑاہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقابلے کے معانیدیکھیے

مُقابلے

muqaable•मुक़ाबले

اصل: عربی

وزن : 1212

دیکھیے: مُقابلہ

اشتقاق: قَبَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُقابلے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

شعر

Urdu meaning of muqaable

  • Roman
  • Urdu

  • muqaabala kii jamaa, aamna saamnaa, miD bhii.D, majaaznah mulaaqaat, ek chiiz ka duusrii chiiz se tataabuq, baaham muvaaz nah

English meaning of muqaable

Noun, Masculine, Plural

  • contest

मुक़ाबले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मुक़ाबला की जमा, आमना सामना, मिड भीड़, प्रतीकात्मक: मुलाक़ात, जंग-ओ-जदल, लड़ाई, बाहमी कश्मकश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقابلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقابلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone