تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَماثِلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَماثِلَہ

مماثل شے ، برابر یا مساوی عدد وغیرہ ۔

مُتَماثِلاً

متماثل کے طور پر ، مشابہت کے لحاظ سے ۔

مَقادِیرِ غَیر مُتَماثِلَہ

(الجبرا) وہ مقداریں، جن کے حروف مختلف ہوں

مَقادِیرِ مُتَماثِلَہ

وہ مقداریں جن کے حروف یکساں اور اعداد مختلف ہوں

مُتَمَثِّلَہ

متمثل (رک) کی تانیث و جمع ۔

مُتَماثِل

ایک دوسرے کی مانند، مشابہ، مثل، ملتا جلتا

مُتَمَثِّل

شکل اختیار کرنے والا، شکل پذیر، نقل کرنے والا، ہم شکل، مانند، مثل

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مُتَبادِلَہ

متبادل، (اقلیدس) دو خطوطِ متوازی پر گرے ہوئے تیسرے خط کے دونوں طرف کے داخلی زاویے، بشرطیکہ وہ متصلہ نہ ہوں

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

مُتَعامِلَہ

متعامل (رک) کی تانیث ؛ (ایٹمی) ری ایکٹر ۔

مُتَکاثِرَہ

متکاثر (رک) کی تانیث ، زیادہ ، وافر ۔

مُتَداخِلَہ

متداخل (رک) کی تانیث ۔

مُتَاَثِّرَہ

اثر پذیر ، متاثر ہونے والا (فریق ، فرد ، جگہ ، علاقہ وغیرہ) ۔

مُتَقاوَلَہ

परस्पर कौल-करार, मुआहदः, ठेका।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَماثِلَہ کے معانیدیکھیے

مُتَماثِلَہ

mutamaasila•मुतमासिला

  • Roman
  • Urdu

مُتَماثِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مماثل شے ، برابر یا مساوی عدد وغیرہ ۔

Urdu meaning of mutamaasila

  • Roman
  • Urdu

  • mumaasil shaiy, baraabar ya musaavii adad vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَماثِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَماثِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone