زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
اشتقاق
’’قَبَلَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِسْتِقْبالِیَہ
جماعت استقبالیہ کے صدر یا سیکرٹری کا خطبہ یا ایڈریس، جیسے: ان کا استقبالیہ وقت کی اہم ضرورتوں کے موضوع پر مشتمل تھا، وہ کمیٹی یا انجمن جو کسی اجتماع وغیرہ کے اہتمام کے لیے بنائ جاتی ہے، استقبال کرنے والوں کی جماعت یا بھیڑ
قَبالَہ
۱. مکان یا جائداد وغیرہ کا کاغذ یا سند جس سے ملکیت ثابت ہو ، بیع نامہ ، دستاویزِ ملکیت ، فروخت کی تحریر.
قِبْلے
جس کی طرف منہ کر کے مسلمان نماز پڑھتے ہیں، خانہ کعبہ، جس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی جاتی ہے، قبلہ کی سمت، مجازاً: کلمۂ تعظیمی: بزرگ یا عزیز شخص کے لیے، (طنزا یا مزاحا) بہت چالاک آدمی
مُسْتَقْبَل
سامنے آیا ہوا، جس میں دونوں آنکھیں نظر آئیں، پورے رخ کا، مکمل (عموماً تصویر، شکل وغیرہ کے لیے مستعمل)
مُسْتَقبِلِیَت
فنون لطیفہ کی ایک تحریک جو پہلی جنگ عظیم سے پہلے (اٹلی میں) شروع ہوئی تھی جس کے زیراثر پرانی روایات اور اسالیب اظہار کو ترک کرکے جذبات کی ترجمانی بالکل نئے اشارات سے کی گئی (Futurism)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔