تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَزِق" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَزِق

چپکنے والا ، چپچپا ۔ تپ محرقہ میں مبتلا مریضوں کا مصل صرف عصیہ محرقہ ہی کو ملتزق کرتا ہے ۔

مُلْتَزِم

(فقہ) خانہء کعبہ میں وہ حصہ جو دروازۂ کعبہ اور حجر اسود کے درمیان واقع ہے ، مقام جہاں پر طواف سے ہو کر دعا کی جاتی ہے اور جہاں کی گئی دعا شرعاً مقبول بتائی گئی ہے اسے ملتزم اس لیے کہتے ہیں کہ یہاں آں حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے لیٹ کر دعا مانگی تھی اسی لزوم کے باعث اسے ملترم کہتے ہیں

مُلْتَصِق

چپکنے یا لگنے والا ، جڑا ہوا ، مِلا ہوا ، لگا ہوا ، پیوستہ ۔

مُلْتَزَم

لازم پکڑا ہوا، لازم یا ضروری قرار دیا ہوا، لازمی، لازم و ملزوم، ضروری

مُلْزِق

(لفظا ً) چپکانے والا، جڑا ہوا،چسپاندہ، (طب) چپکانے والی دوا، (طب) جسم کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی کا کنارہ دوسری ہڈی کے کنارے سے بغیر دندانوں کے ملا ہوا ہو، ملا ہوا جوڑ، چسپاں جوڑ

مُلْزَق

(لفظا ً) چپکا ہوا ، جڑا ہوا ؛ (طب) جسم کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی کا کنارہ دوسری ہڈی کے کنارے سے بغیر دندانوں کے ملا ہوا ہو ، ملا ہوا جوڑ ، چسپاں جوڑ

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

مُلْتَوی

آئندہ کے لیے ٹالا یا اٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا

مُلْتَجا

جائے پناہ، پناہ گاہ

مُلْتَجی

التجا کرنے والا، درخواست کنندہ، ملتمس، مستدعی

مُلْتَفِت

التفات کرنے والا، توجہ دینے والا، متوجہ

مُلازَہ

(علم تشریح) حلق میں کوے کے قریب کا گوشت جو زبان کے پچھلے حصے سے جڑا ہوتا ہے ، کاگ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَزِق کے معانیدیکھیے

مُلْتَزِق

multaziq•मुलतज़िक़

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَزَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَزِق کے اردو معانی

صفت

  • چپکنے والا ، چپچپا ۔ تپ محرقہ میں مبتلا مریضوں کا مصل صرف عصیہ محرقہ ہی کو ملتزق کرتا ہے ۔

Urdu meaning of multaziq

  • Roman
  • Urdu

  • chipakne vaala, chipchipaa । tap-e-moharqaa me.n mubatlaa mariizo.n ka masal sirf aseh moharqaa hii ko multziq kartaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَزِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَزِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone