تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَزِمِین" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَزِمِین

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والے مصاحبین ، نوکر چاکر ، ملتزمان ۔

مُلْتَزِمان

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والا مصاحبین ؛ نوکر چاکر ، ملتزمین ۔

مُلْزِمِین

(قانون) وہ لوگ جنہیں کسی جرم کا الزام لگا کر عدالت میں پیش کیا جائے (سزا ہو جائے تو مجرمین کہلاتے ہیں)، قصوروار لوگ

مُلازِمِین

نوکر، خادم، کارندے، کارکنان، ملازمان

مُلازِمی

ملازمت ، نوکری ، چاکری ۔

مُلْتَحِمی

ملتحمہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، ملتحمہ کا ۔

مُلازِمِینِ دِیہی

(قانون) خدمت گزارانِ دیہی ، مقدم ، پٹواری وغیرہ ۔ ’

وِفاقی مُلازِمِین

مرکزی حکومت کے تحت چلنے والے اداروں میں کام کرنے والے افراد، مرکزی حکومت کے ملازمین

مُنتَظِمِین

منتظم (رک) کی جمع ؛ انتظام کرنے والے لوگ ۔

مُلْتَزِم

(فقہ) خانہء کعبہ میں وہ حصہ جو دروازۂ کعبہ اور حجر اسود کے درمیان واقع ہے ، مقام جہاں پر طواف سے ہو کر دعا کی جاتی ہے اور جہاں کی گئی دعا شرعاً مقبول بتائی گئی ہے اسے ملتزم اس لیے کہتے ہیں کہ یہاں آں حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے لیٹ کر دعا مانگی تھی اسی لزوم کے باعث اسے ملترم کہتے ہیں

مُتَزَیَّن

سجا ہوا ، مزین

مُعْتَزلِین

معتزل (رک) کی جمع ، فرقہء معتزلہ کے ماننے والے لوگ ۔

مُحتَرَمِین

قابل احترام، معزز لوگ

مُلْتَزَم

لازم پکڑا ہوا، لازم یا ضروری قرار دیا ہوا، لازمی، لازم و ملزوم، ضروری

مُہتَمِمِین

مہتمم (رک) کی جمع ، اہتمام کرنے والے لوگ ، ناظمین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَزِمِین کے معانیدیکھیے

مُلْتَزِمِین

multazimiin•मुलतज़िमीन

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَزِمِین کے اردو معانی

  • ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والے مصاحبین ، نوکر چاکر ، ملتزمان ۔

Urdu meaning of multazimiin

  • Roman
  • Urdu

  • multazim (ruk) kii jamaa, apne par laazim karne vaale musaahibiin, naukar chaakar, malatazmaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَزِمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَزِمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone