تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلَذِّذ" کے متعقلہ نتائج

مُلَذِّذ

مزہ دینے والا، لذت دینے والا، لذت بڑھانے والا، وہ دوا جو عضو تناصل پر مل دینے سے مباشرت کی خواہش اور بڑھ جاتی ہے، مجازاً: لذیذ، مزیدار

مُلَذَّذ

لذیذ، لذت والا، مزے دار، لذت دار، لذت دیا ہوا

مُلَذَّذات

لذت والی چیزیں ، لذات ؛ (کنایۃ ً) نعمتیں۔

مِلا

ملنا سے فعل ماضی، ترکیبات میں مستعمل جیسے: ملا جلا، ملا دینا

مِلے

associated, attached, gained, met, meet

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

مِل

مصدر ملنا کا فعل امر، مرکبات میں مستعمل، جیسے : مل بیٹھنا، مل بانٹ کے وغیرہ

مَل

میل ، گندگی ، غلاظت نیز خاک ، دھول

مُلْک

(تصوف) عالم ناسوت اور عالم شہادت کو کہتے ہیں

مُلّو

وہ پرندہ (عموماً اُلو) جس کے ہاتھ پانو باندھ کر لاسا لگا کر جال میں ڈال دیتے ہیں تاکہ اوپر سے پرند (باز وغیرہ) اسے دیکھ کر آپھنسیں ، مُلا ۔

مُلّا

لکھا پڑھا، عالم (عموما ً) عربی علوم کا عالم فاضل، مولوی، فقیہہ

مِلَن

ملاقات، وصل، ملنا، ملاپ، میل، مطابقت

مُتَلَذِّذ

لذت حاصل کرنے والا، مزہ پانے والا، لطف اندوز ہونے والا، لذت اٹھانے والا، ذائقہ چکھنے والا

مَلاذ

وہ جگہ جہاں بچاؤ ہو سکے، جائے پناہ، (مجازاً) پناہ دینے والا (دوستوں یا بزرگوں کو مخاطب کرنے کے لیے اور القاب کے طور پر مستعمل)

مَملُو

بھرا ہوا، پر، لبریز، بھرپور، لبالب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَذِّذ کے معانیدیکھیے

مُلَذِّذ

mulazziz•मुलज़्ज़िज़

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: لَذّت

اشتقاق: لَذَّذَ

  • Roman
  • Urdu

مُلَذِّذ کے اردو معانی

صفت

  • مزہ دینے والا، لذت دینے والا، لذت بڑھانے والا، وہ دوا جو عضو تناصل پر مل دینے سے مباشرت کی خواہش اور بڑھ جاتی ہے، مجازاً: لذیذ، مزیدار

Urdu meaning of mulazziz

  • Roman
  • Urdu

  • mazaa dene vaala, lazzat dene vaala, lazzat ba.Dhaane vaala, vo davaa jo uzuu tanaasul par mil dene se mubaasharat kii Khaahish aur ba.Dh jaatii hai, majaaznah laziiz, mazedaar

English meaning of mulazziz

Adjective

  • pleasure giver, delightful, flavorful, a kind medicine that applying on penis to get more pleasure during intercourse, Metaphorically: testy, restful

मुलज़्ज़िज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आनंद देने वाला, स्वाद देने वाला, स्वाद बढ़ाने वाला, वह दवा जो लिंगेंद्रिय पर लगा लेने से सहवास का आनंद बढ़ा दे, प्रतीकात्मक: आनंदायक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلَذِّذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلَذِّذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone