تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَخ" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَخ

(طب) جو نشے سے متوالا ہو کر بے قابو ہو جائے اور لڑکھڑاتا پھرے ، بدمست.

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مُلْتَف

دشوار ، پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

مُلْتَذ

لذت اندوز ، حظ پانے والا ۔

مِلَّت

میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ

مَلَخ

ٹڈی ؛ ٹٹیری ۔

مُلتَس

۔(ع)صفت۔ مذکر۔(بالضم وفتح سوم وکسر چہارم) صفت۔التماس کرنےوالا۔ عرض کرنے والا ۲۔(بالضم وفتح سوم وچہارم) مذکر ۔عرض ۔معروض۔

مَلِیخ

کشتی یا جہاز کا حجرہ ۔

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

مُلْتَف تَصَوُّرات

خیالات جو باہم لازم و ملزوم ہوں ، دو نہایت متعلق خیال ۔

مُلْتَف عَدَد

(ریاضی) مرکب عدد ۔

مُلْتَف اِرقام

(ریاضی) مخلوط رقمیں ، مرکب اعداد ۔

مُلْتَف مُتَغَیَّر

(ریاضی) تبدیل شدہ عبارت یا رقم ۔

مُلْتَف اِدارک

(نفسیات) جنسی ادراک ؛ (مجازاً) جنسی رغبت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَخ کے معانیدیکھیے

مُلْتَخ

multaKH•मुलतख़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَخ کے اردو معانی

صفت

  • (طب) جو نشے سے متوالا ہو کر بے قابو ہو جائے اور لڑکھڑاتا پھرے ، بدمست.

Urdu meaning of multaKH

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) jo nashe se matvaalaa ho kar beqaabuu ho jaaye aur la.Dkha.Daataa phire, badamsat

मुलतख़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) जो नशे से डूब कर अनियंत्रित हो जाए और लड़खड़ाता फिरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone