تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاذ" کے متعقلہ نتائج

مَلاذ

وہ جگہ جہاں بچاؤ ہو سکے، جائے پناہ، (مجازاً) پناہ دینے والا (دوستوں یا بزرگوں کو مخاطب کرنے کے لیے اور القاب کے طور پر مستعمل)

مَلاذا

رک : ملاذ ، جو خطاب کے لیے اور القاب کے طور پر خطوط وغیرہ میں مستعمل ہے ۔

مَلاز ہونا

۔نوکر ہونا۔

مُشْفِقِ مَلاذ

جائے پناہ ، پناہ دینے والے مشفق خط میں ایسے لوگوں کو لکھتے ہیں جن کا مرتبہ کاتب خط کے نزدیک بلند ہوتا ہے اور وہ اس کے ساتھ محبت و شفقت بھی کرتے ہیں ۔

مُلاذا

(عو) رک : ملاحظہ جو صحیح املا ہے ۔

مُلازَہ

(علم تشریح) حلق میں کوے کے قریب کا گوشت جو زبان کے پچھلے حصے سے جڑا ہوتا ہے ، کاگ ۔

مُلازا

رک : ملاحظہ ۔

مُلازِمی

ملازمت ، نوکری ، چاکری ۔

مُلازَمَہ

(منطق) باہم ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہونا ، ایک حکم کا دوسرے حکم کے لیے مقتضی ہونا ۔

مُلازِمانی

ملازم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ملازم کا سا ، ملازمانہ ۔

مُلازِمَہ

ملازمت کرنے والی عورت، خادمہ، نوکرانی

مُلازَمَتی

ملازمت سے متعلق یا منسوب ۔

مُلازِمانَہ

ملازم کا ، نوکروں کا سا ، ملازم کے منصب کے لائق ، ملازمتی ۔

مُلازِم

ملازمت کرنے والا (تنخواہ یا اجرت پر) نوکر، خادم، خدمتگار، پیش خدمت (عموماً) دفتر میں کام کرنے والا

مُلازَمَت

(کسی سے) وابستگی، نزدیکی، ملاقات، بڑے آدمی کی خدمت میں حاضر ہونا، خدمت میں حاضر رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاذ کے معانیدیکھیے

مَلاذ

malaaz•मलाज़

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَلاذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں بچاؤ ہو سکے، جائے پناہ، (مجازاً) پناہ دینے والا (دوستوں یا بزرگوں کو مخاطب کرنے کے لیے اور القاب کے طور پر مستعمل)

شعر

Urdu meaning of malaaz

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n bachaa.o ho sake, jaa.epnaah, (majaazan) panaah dene vaala (dosto.n ya buzurgo.n ko muKhaatab karne ke li.e aur alqaab ke taur par mustaamal

English meaning of malaaz

Noun, Masculine

  • asylum, shelter, refuge
  • protector
  • refuge/ shelter

मलाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रक्षा-स्थान, पनाह की जगह।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone