تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَزَم" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَزَم

لازم پکڑا ہوا، لازم یا ضروری قرار دیا ہوا، لازمی، لازم و ملزوم، ضروری

مُلْتَزِم

(فقہ) خانہء کعبہ میں وہ حصہ جو دروازۂ کعبہ اور حجر اسود کے درمیان واقع ہے ، مقام جہاں پر طواف سے ہو کر دعا کی جاتی ہے اور جہاں کی گئی دعا شرعاً مقبول بتائی گئی ہے اسے ملتزم اس لیے کہتے ہیں کہ یہاں آں حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے لیٹ کر دعا مانگی تھی اسی لزوم کے باعث اسے ملترم کہتے ہیں

مُلْتَزِمِین

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والے مصاحبین ، نوکر چاکر ، ملتزمان ۔

مُلْتَزِمان

ملتزم (رک) کی جمع ، اپنے پر لازم کرنے والا مصاحبین ؛ نوکر چاکر ، ملتزمین ۔

مُلْتَئَم

وہ (زخم) جو بھرجائے یا اچھا ہو جائے

مُلْتَحَم

طب: وہ زخم جو بھر گیا ہو، وہ زخم جو ٹھیک ہو گیا ہو

مُلْتَسَم

(ایک دوسرے سے) مربوط ، وابستہ یا متصل و ملحق کیا ہوا ؛ ایک شے کو ملزوم کی طرح دوسری سے ملائے ہوئے ۔ م

مُلْزِم

مورد الزام

مُلازِم

ملازمت کرنے والا (تنخواہ یا اجرت پر) نوکر، خادم، خدمتگار، پیش خدمت (عموماً) دفتر میں کام کرنے والا

مُلْتَزِق

چپکنے والا ، چپچپا ۔ تپ محرقہ میں مبتلا مریضوں کا مصل صرف عصیہ محرقہ ہی کو ملتزق کرتا ہے ۔

مُلْزَم

جسے الزام دیا جائے ، الزام لگایا ہوا ، جس پر الزام ہو ، متہم ، قصور وار ۔

مُلْتَئِم

(لفظاً) مندمل کرنے والا ؛ (طب) زخم کو بھرنے والی دوا ، زخم کے دونوں کناروں کو ملانے والی دوا .

مُلْتَحِم

رک : ملتحمہ ۔ اسکے اوپر آنکھ کی سیاہی تک ایک جسم سفید سخت ہوتا ہے جسکو ملتحم کہتے ہیں اور یہی آنکھ کی سفیدی ہے ۔

مِلْزَم

سوئی بنانے والے یا صیقل گر کا شکنجہ

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَزَم کے معانیدیکھیے

مُلْتَزَم

multazam•मुल्तज़म

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَزِمَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَزَم کے اردو معانی

صفت

  • لازم پکڑا ہوا، لازم یا ضروری قرار دیا ہوا، لازمی، لازم و ملزوم، ضروری

Urdu meaning of multazam

  • Roman
  • Urdu

  • laazim pak.Daa hu.a, laazim ya zaruurii qaraar diyaa hu.a, laazimii, laazim-o-malzuum, zaruurii

English meaning of multazam

Adjective

  • attached (to), constrained, compelled, necessarily following

मुल्तज़म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनिवार्य रूप से, ज़रूरी, आवश्यक, विवश किया हुआ, लाज़िम या ज़रूरी क़रार दिया हुआ, लाज़िमी,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَزَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَزَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone