تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَقِط" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَقِط

चुननेवाला, रफू करनेवाला, उठानेवाला।

مُلْتَقَط

منتخب کیا ہوا، چن کر جمع کیا ہوا، جابجا سے حاصل کیا ہوا، بینا ہوا، چیدہ

مُلْتَقیٰ

دیدار کی جگہ ، دیدار کرنے کی جگہ ، ملاقات یا ملنے کی جگہ ، جائے ملاقات ، سنگم ، دو چیزوں کے ملنے کی جگہ ، مقام اتصال ، جوڑ ۔ ُ

مُلْتَقی

دیدار کرنے والا ؛ (مجازاً) ملنے والا ، ملاقات کرنے والا ، ملاقاتی ، متصل ۔

مِلْقَط

چمٹی ، موچنا ، ملقاط ، دست پناہ .

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مُسْتَقِل

(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

مُلْتَوی

آئندہ کے لیے ٹالا یا اٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُلْتَجا

جائے پناہ، پناہ گاہ

مُلْتَجی

التجا کرنے والا، درخواست کنندہ، ملتمس، مستدعی

مُلْتَفِت

التفات کرنے والا، توجہ دینے والا، متوجہ

مُلْحَقَہ

ساتھ لگا ہوا، ملا ہوا، متصل، شامل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَقِط کے معانیدیکھیے

مُلْتَقِط

multaqit•मुल्तक़ित

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَقَطَ

मुल्तक़ित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चुननेवाला, रफू करनेवाला, उठानेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَقِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَقِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone