تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَقی" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَقی

دیدار کرنے والا ؛ (مجازاً) ملنے والا ، ملاقات کرنے والا ، ملاقاتی ، متصل ۔

مُلْتَقیٰ

دیدار کی جگہ ، دیدار کرنے کی جگہ ، ملاقات یا ملنے کی جگہ ، جائے ملاقات ، سنگم ، دو چیزوں کے ملنے کی جگہ ، مقام اتصال ، جوڑ ۔ ُ

مُلْتَقیٰ البَحرَین

دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ یا مقام ، سنگم ۔

نُقطَۂ مُلتَقیٰ

دو چیزوں کے ملنے کی جگہ ، مقام اتصال

مُلْتَوی

آئندہ کے لیے ٹالا یا اٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا

مُلْتَجی

التجا کرنے والا، درخواست کنندہ، ملتمس، مستدعی

مُلْتَفی

حقیر ، ذلیل ، کمینہ ۔

مُلْتَحی

جس کے داڑھی نکل آئی ہو

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُنتَقی

وہ جو پسند کرتا یا چنتا ہے ؛ (مجازاً) پاک صاف کرنے والا ۔

مُلْتَحٰی

مُنتَقیٰ

منتخب ، پسندیدہ ؛ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام ۔

مُرتَقیٰ

بلند کیا گیا

مُتَلَقِّی

پہنچنے والا، ملنے یا ملاقات کرنے والا

مُلاقی

ملاقات کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَقی کے معانیدیکھیے

مُلْتَقی

multaqii•मुल्तक़ी

اصل: عربی

اشتقاق: لَقِیَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَقی کے اردو معانی

صفت

  • دیدار کرنے والا ؛ (مجازاً) ملنے والا ، ملاقات کرنے والا ، ملاقاتی ، متصل ۔

Urdu meaning of multaqii

  • Roman
  • Urdu

  • diidaar karne vaala ; (majaazan) milne vaala, mulaaqaat karne vaala, mulaaqaatii, muttasil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone