تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْحَقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُلْحَقَہ

ساتھ لگا ہوا، ملا ہوا، متصل، شامل

مُلْحَقات

۱۔ وہ چیزیں جو بعد میں ملا دی یا جوڑ دی گئی ہوں ، ملی ہوئی یا جڑی ہوئی چیزیں ۔

مُلْحِقَات

ملحق کی جمع، وہ چیزیں جو بعد کو ملادی گئی ہوں

بال نُما مُلْحِقَہ

جراثیم کا وہ پتلا سا عضو جو بال کی طرح خلوی دیوار سے نکلتا ہوا معلوم ہوتا ہے اور جس کی لمبائی خلیے سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے.

مُلْحَق

جڑا ہوا، ملا ہوا، جوڑا یا ملایا ہوا، لگا ہوا، (مجازاً) متصل منسلک، پاس پاس، نزدیک

مُلْحِق

پہنچنے والا، جو جلد بڑھ کر پکڑ لے، جڑنے والا، ملنے والا، کسی کے ساتھ ملا یا لگا ہوا، وہ چیز جو کسی چیز کے آخر میں جوڑ دی جائے

مُلْزِقَہ

ساتھ ساتھ چپکا ہوا ، جڑا ہوا یا مِلا ہوا ۔

مِلْعَقَہ

ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

مَلحَمَہ

बहुत बड़ा उपद्रव, बहुत बड़ी हलचल, बहुत बड़ा युद्ध, बहुत बड़ी लड़ाई, लड़ाई का मैदान, रणभूमि।

مِلْحِیَہ

رائتہ ، نمکینہ.

مُلْحَق کَرْنا

الحاق کرنا، شامل کرنا، ملا لینا، داخل کرنا، ضمیمہ بنانا

مُلْحَق ہونا

داخل ہونا، شامل ہونا، شریک ہونا

مُلْحَقُ الحُدُود

جس کی سرحدیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ۔

مُلْحَق بَہ زَمِیں

جس کی جڑ زمین کے اندر ہو ، زمین میں دبا ہوا (قانون) زمین کے اندر یا باہر کی تمام اشیاء مثلاً : درخت ، پودے اور زمین میں دبی ہوئی چیزیں جن کے استعمال سے ذاتی فائدہ حاصل ہو ۔

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْحَقَہ کے معانیدیکھیے

مُلْحَقَہ

mulhaqa•मुलहक़ा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَحِقَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْحَقَہ کے اردو معانی

صفت

  • ساتھ لگا ہوا، ملا ہوا، متصل، شامل

    مثال • گجرات، مہاراشٹر اور ملحقہ اضلاع میں تقریباً ایک کروڑ ساٹھ لاکھ افراد گجراتی بولتے ہیں

  • منسلک، وابستہ، ماتحت، ذیلی

Urdu meaning of mulhaqa

  • Roman
  • Urdu

  • saath laga hu.a, mila hu.a, muttasil, shaamil
  • munslik, vaabasta, maatahat, zelii

English meaning of mulhaqa

Adjective

  • attached, confluent, mixed, included

    Example • Gujrat, Maharashtra aur mulhaqa azla (Districts) mein taqriban ek karod sath lakh afrad gujrati bolte hain

मुलहक़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिला हुआ, साथ लगा हुआ, शामिल, मुत्तसिल, संलग्नित

    उदाहरण • गुजरात, महाराष्ट्र और मुलहक़ा अज़ला (ज़िले) में तक़रीबन एक करोड़ साठ लाख अफ़राद गुजराती बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْحَقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْحَقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone