تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَقیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَقیٰ

دیدار کی جگہ ، دیدار کرنے کی جگہ ، ملاقات یا ملنے کی جگہ ، جائے ملاقات ، سنگم ، دو چیزوں کے ملنے کی جگہ ، مقام اتصال ، جوڑ ۔ ُ

مُلْتَقی

دیدار کرنے والا ؛ (مجازاً) ملنے والا ، ملاقات کرنے والا ، ملاقاتی ، متصل ۔

مُلْتَقیٰ البَحرَین

دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ یا مقام ، سنگم ۔

نُقطَۂ مُلتَقیٰ

دو چیزوں کے ملنے کی جگہ ، مقام اتصال

مُلْتَوی

آئندہ کے لیے ٹالا یا اٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُلْتَجی

التجا کرنے والا، درخواست کنندہ، ملتمس، مستدعی

مُنتَقیٰ

منتخب ، پسندیدہ ؛ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام ۔

مُرتَقیٰ

بلند کیا گیا

مُلْتَحٰی

مُلْتَفی

حقیر ، ذلیل ، کمینہ ۔

مُلْتَحی

جس کے داڑھی نکل آئی ہو

مُنتَقی

وہ جو پسند کرتا یا چنتا ہے ؛ (مجازاً) پاک صاف کرنے والا ۔

مُتَلَقِّی

پہنچنے والا، ملنے یا ملاقات کرنے والا

مُلاقی

ملاقات کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَقیٰ کے معانیدیکھیے

مُلْتَقیٰ

multaqaa•मुल्तक़ा

اصل: عربی

اشتقاق: لَقِیَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَقیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیدار کی جگہ ، دیدار کرنے کی جگہ ، ملاقات یا ملنے کی جگہ ، جائے ملاقات ، سنگم ، دو چیزوں کے ملنے کی جگہ ، مقام اتصال ، جوڑ ۔ ُ

Urdu meaning of multaqaa

  • Roman
  • Urdu

  • diidaar kii jagah, diidaar karne kii jagah, mulaaqaat ya milne kii jagah, jaaye mulaaqaat, sangam, do chiizo.n ke milne kii jagah, muqaam ittisaal, jo.D । u

मुल्तक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीदार की जगह, दीदार करने की जगह, मुलाक़ात या मिलने की जगह, संगम, दो चीज़ों के मिलने की जगह, जोड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَقیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَقیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone