تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْقَط" کے متعقلہ نتائج

مِلْقَط

چمٹی ، موچنا ، ملقاط ، دست پناہ .

مِلْقَطِ سِلَعی

یا رسولی پکڑنے کی چمٹی ؛ ختنہ کرنے کا آلہ جس میں استرہ بھی شامل ہوتا ہے .

مِلْقاط

(طب) چمٹی جس کی نوک سے کوئی چیز پکڑ کر اٹھائی جائے یا بال وغیرہ اس میں دباکر اُکھاڑا جائے ، موچنا ۔

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مَلْقُو

جسے لقوہ ہو گیا ہو ؛ (طب) لقوے کا مریض ، ایسا بیمار جس کو لقوہ ہو جائے.

مِلْقاطُ الاَسنان

(طب) دانت اکھاڑنے کا آلہ زنبور دنداں .

مُلاقاتی

ملاقات سے منسوب یا متعلق، ملنے والا، دوست، جس سے جان پہچان ہو، یار، آشنا، اکثر ملنے والا

مَلَکُوتی

ملکوت سے منسوب یا متعلق، عالم قدس یا عالم ارواح کا، قدسیانہ، عالم غیب کا، مراد: پاکیزہ، نیک، معصومانہ

مُلاقاتِیَّہ

ملاقات (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (انشا) وہ کلمات یا جملے جو خط کے آغاز میں اشتیاق ملاقات ظاہر کرنے کے لیے لکھے جائیں ۔

مَلَکُوتِیَہ

ملکوت سے منسوب یا متعلق ، ملکوتی ، فرشتوں کا ۔

مِلْکِیَّت

کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری

مُلاقات رَہ٘نا

ملاقات کے مراتب کا برتاؤ باہم ہوتا رہنا، ملاقات باقی رہنا

مَسْقَط

سقوط یا نزول کی جگہ، گرنے کی جگہ

مُلاقات کَرْنا

ملنا، باہم ملنا، صاحب سلامت کرنا

مُلُوکِیَّت

بادشاہت، شہنشاہیت، شخصی حکومت

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْقَط کے معانیدیکھیے

مِلْقَط

milqat•मिल्क़त

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: لَقَطَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِلْقَط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمٹی ، موچنا ، ملقاط ، دست پناہ .

Urdu meaning of milqat

  • Roman
  • Urdu

  • chamTii, mochanaa, milkaat, dast panaah

مِلْقَط کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْقَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْقَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone