تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَجا" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَجا

جائے پناہ، پناہ گاہ

مُلْتَجی

التجا کرنے والا، درخواست کنندہ، ملتمس، مستدعی

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مُلْتَجی ہونا

درخواست گزار ہونا، طلب گار ہونا

مُلْتَجی آواز

عاجزی و انکساری کی آواز ، منت سماجت کا لہجہ ۔

مُلْتَجی نِگاہیں

عاجزی و انکساری کی نظریں ۔

مُلْتَجی نَظَریں

التجا کرنے والی نظریں ، منت سماجت کرنے والی نگاہیں ۔

مُلْتَجی شِرکَت

شرکت کی التجا کرنے والا ، شریک ہونے کی دعوت دینے والا (دعوت نامہ کے اختتام پر مستعمل) ۔

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مَلْگَجا

ملا یا دلا ہوا

مُنتَجَہ

انجام یا نتیجے تک پہنچنے والا ، نتیجے کے طور پر ظاہر ہونے والا ، جو (صورت) بالآخر سامنے پیش آئے ۔

مَلْجا

جائے پناہ، پناہ ملنے کی جگہ، پشت پناہ

مُنتِجَہ

رک : منتج ، نتیجہ دینے والا ؛ (منطق) جس سے نتیجہ نکلتا ہو اور شرائط ، انتاج کے بعد باقی رہی ہوں (ضروب کے لیے مستعمل) ۔

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

ماتا

ماں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَجا کے معانیدیکھیے

مُلْتَجا

multajaa•मुल्तजा

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جائے پناہ، پناہ گاہ
  • مربی، محافظ

شعر

Urdu meaning of multajaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaa.epnaah, panaahagaah
  • murabbii, muhaafiz

English meaning of multajaa

Noun, Masculine

  • protector
  • place of refuge, asylum

मुल्तजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरण, शरणस्थल
  • पालने वाला, रक्षा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone