تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلّو" کے متعقلہ نتائج

مُلّو

وہ پرندہ (عموماً اُلو) جس کے ہاتھ پانو باندھ کر لاسا لگا کر جال میں ڈال دیتے ہیں تاکہ اوپر سے پرند (باز وغیرہ) اسے دیکھ کر آپھنسیں ، مُلا ۔

مَلّو

ریچھ، بھالو

مَملُو

بھرا ہوا، پر، لبریز، بھرپور، لبالب

مَلْوی

رک : مالوی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُلْوا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کے منھ سے ملا ہوا گڑھا جس میں استعمال کی ہوئی بالو گر گر کر جمع ہوتی ہے .

مِلْواں

ملا ہوا، مخلوط، مرکب، مِلا جُلا

مَلْوَیّا

وہ جو ملے یا رگڑے ؛ ملنے یا رگڑنے والا ، مالش کرنے والا ، ما لشی.

مَلْوائی

ملوانے کا فعل، ملوانے کی اجرت

مَلْواں

ملا ہوا ، جیسے گھوٹا ، ملایا مسلا گیا ہو ۔

مَلُول

غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا

ملوا دینا

ملاقات کرانا

مِلْواں زَبان

(لسانیات) ایسی زبان جس میں دو یا زیادہ بولیاں شامل ہوں ، ملغوبہ زبان ، مخلوط زبان ۔

مِلْواں تَہذِیب

وہ تہذیب جس میں دو یا دو سے زائد تہذیبیں ملی ہوئی ہوں ، ملی جلی ثقافت ، مخلوط تہذیب ۔

مِلْواں جُلواں

ملے جلے ، مخلوط ، توام ، جڑواں ۔

مَلُوْہا کیدار

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلّو کے معانیدیکھیے

مُلّو

mullo•मुल्लो

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُلّو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ پرندہ (عموماً اُلو) جس کے ہاتھ پانو باندھ کر لاسا لگا کر جال میں ڈال دیتے ہیں تاکہ اوپر سے پرند (باز وغیرہ) اسے دیکھ کر آپھنسیں ، مُلا ۔

Urdu meaning of mullo

  • Roman
  • Urdu

  • vo parindaa (umuuman ullu) jis ke haath paanv baandh kar laasaa laga kar jaal me.n Daal dete hai.n taaki u.upar se parind (baaz vaGaira) use dekh kar aa phansii.n, mula

English meaning of mullo

Noun, Feminine

  • decoy-bird, the bird (usually the owl), whose hands are tied and glued, put them in the trap so that the birds (hawk, etc.) from above come to see him trapped

मुल्लो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रलोभन पक्षी, वो परिंदा (प्रायः उल्लू) जिसके हाथ पांव बांध कर लासा लगा कर जाल में डाल देते हैं ताकि ऊपर से परिंद (बाज़ आदि) उसे देख कर आ फंसे, मुल्ला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone