تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَشِّف" کے متعقلہ نتائج

مُخَشِّف

(طب) تپ دق کا تیسرا درجہ جس میں رطوبت ثالثہ فنا ہونے لگتی ہے

مُخَشِّن

(طب) خشونت یا کھردرا پن پیدا کرنے والی دوا ، وہ دوا جو اپنی شدت قوت اور تجفیف سے عضو کی سطح ظاہری کو کھردرا کر دے جیسے خردل

مخشی

ڈراؤنا ہیبتناک، خوفناک

مُخَفَّف

گھٹایا گیا، ہلکا کیا گیا ، تخفیف کیا گیا ، اختصار کیا گیا ؛ وہ لفظ جس میں سے کوئی حرف یا حروف کم کیے جائیں

مُخَوِّف

ڈرانے والا ، خوف زدہ کرنے والا

مُخَلَّف

ایسی جائدادیں جن کا کوئی دعوے دار اور وارث نہ ہو (مخلفات ، متروکات) ، مفرور غلام اور بھٹکے ہوئے مویشی ۔۔۔۔۔ بھی اس ضمن میں آتے ہیں

مُخْلِف

(فقہ) حکم کے خلاف کرنے والا، خلاف ورزی کرنے والا، اختلاف کرنے والا، اختلاف راۓ، اتفاق نہ رکھنے والا

مُشَف

صاف جس کے آر پار دکھائی دے ، شفاف ۔

مِخَش

(طب) مردانہ عضو تناسل ، ذکر

مِکْشَف

ظاہر، عیاں، آشکار

مِنشَف

جسم کے پانی کو خشک کرنے کا کپڑا، تولیا

مَخُوف

جس سے ڈرا جائے ، خطرناک ، خوف ناک ، مہیب ، دہشت ناک ، ڈراؤنا

مَخاف

भय का स्थान, खत्रे की जगह ।।

مَخَوَّف

جسے ڈرایا گیا ہو، خوف زدہ، دہشت زدہ

مُخَفَّف کَرنا

(تحریر وغیرہ) مختصر کرنا ، اختصار سے کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَشِّف کے معانیدیکھیے

مُخَشِّف

muKHashshif•मुख़श्शिफ़

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُخَشِّف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) تپ دق کا تیسرا درجہ جس میں رطوبت ثالثہ فنا ہونے لگتی ہے

Urdu meaning of muKHashshif

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) tap-e-diq ka tiisraa darja jis me.n ratuubat saalsaa fan hone lagtii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَشِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَشِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone