تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَشِّن" کے متعقلہ نتائج

مُخَشِّن

(طب) خشونت یا کھردرا پن پیدا کرنے والی دوا ، وہ دوا جو اپنی شدت قوت اور تجفیف سے عضو کی سطح ظاہری کو کھردرا کر دے جیسے خردل

مُخَشِّف

(طب) تپ دق کا تیسرا درجہ جس میں رطوبت ثالثہ فنا ہونے لگتی ہے

مخشی

ڈراؤنا ہیبتناک، خوفناک

مَخْزَن

ذخیرہ جمع کرنے کی جگہ، گودام، مال گودام

مُخَتَّن

جس کا ختنہ کیا گیا ہو ، ختنہ کیا ہوا

مُخَوِّن

خیانت کا الزام لگانے والا

مُخَمِّن

اندازہ لگانے والا ، تخمینہ کرنے والا

مِخَش

(طب) مردانہ عضو تناسل ، ذکر

مَنِشِن

ترتیب (عموماً جمع) فوج کی تیاریاں، لڑائی کا نقشہ، فوج کی تقسیم و ترتیب، ضابطہ، آئین، امرالٰہی، ہبہ بذریعۂ دستاویز یا وصیت، طبیعت، مزاج، افتادِ مزا، طبعی میلا، رجھان، رغبت، متانت، سنجیدگی، کشش ثقل

مُوشَن

چوری کرنا، ڈاکہ ڈالنا، لوٹنا

مَخْزَن اَسْرار

جو بہت سے راز جانتا ہو ، رازوں کا خزانہ، وہ جسے بہت سے رازوں کا علم ہو

موشَن ٹُوٹنا

مسلسل حرکت میں کمی واقع ہونا ، ٹمپو ٹوٹ جانا ؛ جمود کی طرف مائل ہونا ۔

مَخْزَنُ الْاَسْرار

وہ جسے بہت سے راز معلوم ہوں ، مخزنِ اسرار

مَخْزَنُ الاَدْوِیَہ

pharmacopoeia, materia medica

مِشَن کالِج

عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے زیر انتظام کالج ، وہ کالج جس کا انتظام عیسائیوں کے مشن کے سپرد ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَشِّن کے معانیدیکھیے

مُخَشِّن

muKHashshin•मुख़श्शिन

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُخَشِّن کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • (طب) خشونت یا کھردرا پن پیدا کرنے والی دوا ، وہ دوا جو اپنی شدت قوت اور تجفیف سے عضو کی سطح ظاہری کو کھردرا کر دے جیسے خردل

Urdu meaning of muKHashshin

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) Khushvant ya khurdaraa pan paida karnevaalii davaa, vo davaa jo apnii shiddat quvvat aur tajfiif se uzuu kii satah zaahirii ko khurdaraa kar de jaise Khardil

मुख़श्शिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा)रूखापन या खुर्दरापन पैदा करनेवाली दवा, वो दवा जो अपनी शक्ति और सुखेपन से अंग की ऊपरी सतह को खुर्दरा कर दे जैसे राई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَشِّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَشِّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone