تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخَوَّف" کے متعقلہ نتائج

مَخَوَّف

جسے ڈرایا گیا ہو، خوف زدہ، دہشت زدہ

مُخَوِّف

ڈرانے والا ، خوف زدہ کرنے والا

مَخُوف

جس سے ڈرا جائے ، خطرناک ، خوف ناک ، مہیب ، دہشت ناک ، ڈراؤنا

مَخَوَّف رَہنا

خوف زدہ ، ڈرا ہوا ، سہما ہوا رہنا

مَخَوَّف بَنانا

خوف دلانا ، خوف زدہ کرنا ، خائف کرنا ، خوف کا جوابی عمل پیدا کرنا

مُخَوَّف مِنْہ

جس سے خوف آئے ، ڈراؤنا ، خوفناک

مَخاوِف

مخوف کی جمع، مقامات خوف و خطرات، خطرات

مَخاف

भय का स्थान, खत्रे की जगह ।।

مَخْفی

چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ، گپت

مَخْفِیَہ

مخفی (رک) کی تانیث

مُخَفَّف

گھٹایا گیا، ہلکا کیا گیا ، تخفیف کیا گیا ، اختصار کیا گیا ؛ وہ لفظ جس میں سے کوئی حرف یا حروف کم کیے جائیں

مُجَوَّف

اندر سے خالی، کھوکھلا، پولا، جوف کیا گیا، جوف والا، جس کی سطح خمیدہ یا عمیق ہو جیسے: دائرے کا اندرونی حصہ

مُخَلَّف

ایسی جائدادیں جن کا کوئی دعوے دار اور وارث نہ ہو (مخلفات ، متروکات) ، مفرور غلام اور بھٹکے ہوئے مویشی ۔۔۔۔۔ بھی اس ضمن میں آتے ہیں

مُتَخَوَّف

ڈرا ہوا ، خوف زدہ

مُخْلِف

(فقہ) حکم کے خلاف کرنے والا، خلاف ورزی کرنے والا، اختلاف کرنے والا، اختلاف راۓ، اتفاق نہ رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخَوَّف کے معانیدیکھیے

مَخَوَّف

maKHavvaf•मख़व्वफ़

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَخَوَّف کے اردو معانی

صفت

  • جسے ڈرایا گیا ہو، خوف زدہ، دہشت زدہ

Urdu meaning of maKHavvaf

  • Roman
  • Urdu

  • jise Daraayaa gayaa ho, Khaufazdaa, dahasht zada

English meaning of maKHavvaf

Adjective

  • terrified

मख़व्वफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भयभीत, डरा हुआ, डराया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخَوَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخَوَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone