تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِکْشَف" کے متعقلہ نتائج

مِکْشَف

ظاہر، عیاں، آشکار

مُکاشِف

آشکارا کرنے والا ، بھید کھولنے والا ، کشف کے ذریعے امور غیبی ظاہر کرنے والا (کوئی ولی وغیرہ)

مَکشُوف

جس کا انکشاف ہوا ہو (اور پہلے معلوم نہ ہو)، الِقا کیا ہوا

مُنکَشِف

کھلنے والا، کھلا ہوا، ظاہر، آشکارا، واضح، اِلقا کیا ہوا

مُکاشَفَہ

انکشافِ راز، تجربے یا اور کسی حساب کے ذریعے کی پوشیدہ بات کا علم

مُکاشَفا

مَکشُوفَہ

رک : مکشوف ۔

مَکشُوف ہونا

ظاہر ہونا ، آشکار ہونا ۔

مَکشُوفُ القَلْب

کھلے دل والا ، فراخ دل

مَکشُوفُ الوَجہ

جس کا چہرہ کھلا ہوا ہو ؛ (مجازاً) چہرہ کھولے ہوئے ، بے نقاب ، بے پردہ ۔

مَکْشُوفُ العَورَۃ

جس کا ستر کھلا ہو ، جو بغیر لباس کے ہو ، جس کی شرم گاہ نظر آتی ہو ، چھم ننگا ، برہنہ ۔

مَکشُوفُ العَورات

جس کا ستر کھلا ہو ، جو بغیر لباس کے ہو ، جس کی شرم گاہ نظر آتی ہو ، چھم ننگا ، برہنہ ۔

مِنشَف

جسم کے پانی کو خشک کرنے کا کپڑا، تولیا

مُکَلَّف

تکلیف دیا گیا، مشغول، اچھی طرح بنا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا

مُکَلِّف

تکلیف پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، ایذا رساں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِکْشَف کے معانیدیکھیے

مِکْشَف

mikshaf•मिक्शफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَشَفَ

  • Roman
  • Urdu

مِکْشَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ظاہر، عیاں، آشکار
  • سوراخ کو بڑا کرنے کا آلہ یا سلائی، شگاف دینے کا آلہ
  • کھلنے والا، کھُلا ہوا

Urdu meaning of mikshaf

  • Roman
  • Urdu

  • ayaa.n, aashkaar
  • suuraaKh ko ba.Daa karne ka aalaa ya silaa.ii, shigaaf ka aalah
  • khulne vaala, khulaa hu.a

English meaning of mikshaf

Noun, Masculine

मिक्शफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खुलने वाला, खुला हुआ
  • ज़ाहिर, मुखर,
  • सूराख़ को बड़ा करने का यंत्र या सलाई, शिगाफ़ देने का यंत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِکْشَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِکْشَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone