تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخاف" کے متعقلہ نتائج

مَخاف

भय का स्थान, खत्रे की जगह ।।

مَخافَت

خوف، ڈر، خطرہ، اندیشہ، خطر، جائے خوف

مَخافات

مخافت کی جمع، اندیشے، خطرے، ڈر، خوف

مُخافَتَت

धीरे-धीरे पढ़ना।।

مُخَوِّف

ڈرانے والا ، خوف زدہ کرنے والا

مَخاوِف

مخوف کی جمع، مقامات خوف و خطرات، خطرات

مَخُوف

جس سے ڈرا جائے ، خطرناک ، خوف ناک ، مہیب ، دہشت ناک ، ڈراؤنا

مَخَوَّف

جسے ڈرایا گیا ہو، خوف زدہ، دہشت زدہ

مُخالِف

مخالفت کرنے والا، دشمن، بیری، عدو، ناموافق، برخلاف

مَخْفی

چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ، گپت

مَصاف

صف آرائی کی جگہیں، پریڈ جمانے کے مقام

مَخْفِیَہ

مخفی (رک) کی تانیث

مَناف

زمانہء جہالت کا قریش اور ہذیل (قبیلے) کا ایک بت

مَطاف

ارد گرد پھرنے کی جگہ، طواف کرنے کی جگہ، (فقہ) مکہ معظمہ میں کعبے کے گرد وہ جگہ جو طواف کرنے کے لیے مقرر ہے

مَخَوَّف رَہنا

خوف زدہ ، ڈرا ہوا ، سہما ہوا رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخاف کے معانیدیکھیے

مَخاف

maKHaaf•मख़ाफ़

اصل: عربی

मख़ाफ़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • भय का स्थान, खत्रे की जगह ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone