تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَفَّف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُخَفَّف کَرنا

(تحریر وغیرہ) مختصر کرنا ، اختصار سے کام لینا

مَخْفی کَرنا

مخفی رکھنا ، پوشیدہ کرنا ، چھپانا ، ظاہر نہ ہونے دینا

ماف کَرنا

معاف کرنا ، عفو و درگزر کرنا .

مُعاف کَرْنا

بخشنا، واپس کرنا

مُخَلَّع کَرنا

اعزاز یا عزت بخشنا ، سرفراز کرنا

مُکَلَّف کَرنا

کسی امر کا ذمہ دار ٹھہرانا ، فرض یا واجب اعمال کی بجا آوری کا پابند بنانا ۔

مُخَنَّث کَرنا

مخنث بنانا، خصیے نکال دینا ؛ ہیجڑا بنا دینا ، نامرد کر دینا

مُقَفَّل کَرْنا

تالا بند کرنا، تالے میں رکھنا، قفل لگانا

مُشَرَّف کَرْنا

شرف بخشنا، عزت بخشنا، سجانا، مزین کرنا

مُکَلَّف کھانا

مرغن غذا ، تکلف والا کھانا یا خوارک ۔

مُشَرَّف بَہ اِسْلام کَرْنا

مسلمان ہونے کی عزت بخشنا ، مسلمان کرنا ، دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں داخل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَفَّف کَرنا کے معانیدیکھیے

مُخَفَّف کَرنا

muKHaffaf karnaa•मुख़फ़्फ़फ़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُخَفَّف کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (تحریر وغیرہ) مختصر کرنا ، اختصار سے کام لینا

Urdu meaning of muKHaffaf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tahriir vaGaira) muKhtsar karnaa, iKhatisaar se kaam lenaa

मुख़फ़्फ़फ़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (तहरीर वग़ैरा) मुख़्तसर करना, इख़तिसार से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَفَّف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَفَّف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone