تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنشَف" کے متعقلہ نتائج

مِنشَف

جسم کے پانی کو خشک کرنے کا کپڑا، تولیا

مِنشَفَہ

جسم کے پانی کو جذب یا خشک کرنے والا کپڑا ، رومال یا تولیہ وغیرہ ۔

مُنشَفِع لَہُم

(فقہ) جنھیں حق ِ شفع دیا گیا ۔

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مَنشا

ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)

مِنشَب

لوہے کا وہ پترا جو تالے کے بند ہونے کی جگہ میں غائب ہوجاتا ہے

مُنَشّی

نشہ یا نیند لانے والا ، نشہ آور ، وہ چیز جو نشہ لائے ، وہ چیز جس سے نشہ آئے ۔

مُنشی

(دفتر یا تھانے وغیرہ میں) قبالہ نویس ، ریکارڈ یا حساب کتاب رکھنے والا ، کلرک ، محرر ، پیشکار

مَنُشی

عورت، بیوی

مَنِشی

منش (رک) سے اسم کیفیت ؛ تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل ۔

مُنکَشِف

کھلنے والا، کھلا ہوا، ظاہر، آشکارا، واضح، اِلقا کیا ہوا

مُشَف

صاف جس کے آر پار دکھائی دے ، شفاف ۔

مِکْشَف

ظاہر، عیاں، آشکار

مُنشَق

ٹکڑے ٹکڑے ہونے والا، پھٹنے والا، پھٹا ہوا، شق، چاک چاک، ٹکڑے ٹکڑے

مَنڈَف

منڈپ، عارضی سائبان، شامیانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنشَف کے معانیدیکھیے

مِنشَف

mi.nshaf•मिंशफ़

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: طب طب

اشتقاق: نَشَفَ

  • Roman
  • Urdu

مِنشَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم کے پانی کو خشک کرنے کا کپڑا، تولیا

Urdu meaning of mi.nshaf

  • Roman
  • Urdu

  • jism ke paanii ko Khushak karne ka kap.Daa, tauliyaa

English meaning of mi.nshaf

Noun, Masculine

  • towel

मिंशफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तौलिया, जिस्म पोंछने का अँगोछा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنشَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنشَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone