تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورا" کے متعقلہ نتائج

مورا

عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل

مورائِن

گلہری کی شکل کا بلی کے برابر ایک جانور جو پھرتی کے ساتھ درختوں پر چڑھ جاتا ہے

مُورا میٹ کَرنا

تباہ و برباد کرنا ، ملیا میٹ کرنا

مورادنا

آم کو بور آنا

مَورانا

آم کا مور یا پھول نکالنا ، آم کے پیڑ کا بور لانا ۔

مُورال

اخلاقی حالت، اعتماد نفس، حوصلہ، عزم

مُورامیٹ

دبا ہوا ، بھینچا ہوا ، پسا ہوا ؛ تباہ برباد

لانڈی نَہ مورا ، کیا لے گا نیوتا چورا

گھر میں کچھ بھی نہیں ، چور سُسرا کیا لے جائے گا.

گھائیں گھائیں تورا منہا باجے مورا

عورت اپنے خاوند کی آشنا سے کہتی ہے کہ وہ ظاہر طور پر میرا ہے، خفیہ طور پر تو اس نے اس سے یارانہ کر لیا تو کیا ہوا

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

چار دِن کا رَنگ ڈَھنگ چھوڑ وہی جُرْوا مورا سَنگ

آپ کی محبت چند دن کی ہے ، آپ جانیے .

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مورا کے معانیدیکھیے

مورا

moraaमोरा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل
  • نالا، بڑی موری
  • مور، طاؤس
  • (مجاراً) بڑا روزن، بڑا سوراخ، موکھا

Urdu meaning of moraa

  • Roman
  • Urdu

  • umuuman giito.n vaGaira me.n 'mera' kii jagah mustaamal
  • naalaa, ba.Dii morii
  • mor, taa.uus
  • (majaaran) ba.Daa rauzan, ba.Daa suuraaKh, mokhaa

मोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाला
  • आम तौर पर गीत आदि में 'मेरा' के स्थान पर उपयोग किया जाता है
  • मोर, ताऊस
  • (लाक्षिक) बड़ा रोशनदान, बड़ा सूराख़, झरोखा, मोखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مورا

عموماً گیتوں وغیرہ میں ’میرا‘ کی جگہ مستعمل

مورائِن

گلہری کی شکل کا بلی کے برابر ایک جانور جو پھرتی کے ساتھ درختوں پر چڑھ جاتا ہے

مُورا میٹ کَرنا

تباہ و برباد کرنا ، ملیا میٹ کرنا

مورادنا

آم کو بور آنا

مَورانا

آم کا مور یا پھول نکالنا ، آم کے پیڑ کا بور لانا ۔

مُورال

اخلاقی حالت، اعتماد نفس، حوصلہ، عزم

مُورامیٹ

دبا ہوا ، بھینچا ہوا ، پسا ہوا ؛ تباہ برباد

لانڈی نَہ مورا ، کیا لے گا نیوتا چورا

گھر میں کچھ بھی نہیں ، چور سُسرا کیا لے جائے گا.

گھائیں گھائیں تورا منہا باجے مورا

عورت اپنے خاوند کی آشنا سے کہتی ہے کہ وہ ظاہر طور پر میرا ہے، خفیہ طور پر تو اس نے اس سے یارانہ کر لیا تو کیا ہوا

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

چار دِن کا رَنگ ڈَھنگ چھوڑ وہی جُرْوا مورا سَنگ

آپ کی محبت چند دن کی ہے ، آپ جانیے .

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone