تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارَہ" کے متعقلہ نتائج

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارا

مارا ہوا، پیٹا ہوا، مارنا کا ماضی

مُہرہ

صقیل، پالش یا صاف کرنے کا آلہ، وہ اوزار جس سے گھسائی کرکے کسی چیز یا کاغذ کو مکیلا کریں

مُعَرَّا

مُعَرَّا

ننگا ، برہنہ ، عریاں

مَعَرَّہ

گناہ، عیب

مُہرا

سامنا ، آگا ؛ دہانہ

مَہرا

ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)

ماہِرَہ

ماہر (عورت).

مَہارا

(کاشت کاری) فصل کاٹنے کے بعد اس کا ڈھیر بنا کر رکھا جانا نیز فصل کا ڈھیر

مَمارَہ

ایک قسم کا چھوٹا گھونگا ، صدفِ ماہی ، سیپ مچھلی (Barnacle) ۔

مَمارا

رک : ممارہ ۔

مارا ہُوا

کشتہ ، گھائل ، زخمی

مارا جانا

قتل ہونا ، ہلاک ہونا ، جان سے جانا .

مارا پانی

۔نہ مانگے دفعۃً مرجائے کی جگہ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مارَہ کے معانیدیکھیے

مارَہ

maara•मारा

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

Urdu meaning of maara

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) arab-o-ajam kii muusiiqii me.n ek murkkab raag ka naam, aahang kii ek qism

मारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) अरब और ग़ैर-अरब के संगीत में एक मिले-जुले राग का नाम, संगीत-रचना का एक प्रकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone