تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِکورا" کے متعقلہ نتائج

تِکورا

کہنی نما چیزیں صاف کرنے کی تین کناروں کی مثلثی شکل کی سوہن ، تہ پہل ریتی

تِکھرا

تین مرتبہ ہل چلایا ہوا

تَکَرُّع

نماز سے پہلے نہانا اور اپنے آپ کو پاک کرنا

توکْرا

ایک قسم کی بیل، جو افیم کے پودوں پر لپٹ کر اسے سکھا دیتی ہے

تِکور

(کاشت کاری) ۳/۱ اور ۳/۲ کی نبست سے زمیندار اور کاشتکار کے درمیان سیر (خود کاشت اراضی) کی پیداوار کی تقسیم کا معاہدہ

تَکَوُّر

اکٹھا ہونا

تِکونا

مثلث تین کونے والا، سہ گوشہ

تَک٘ری

جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

تَوقِیر

عزت، عظمت، مرتبہ

تورا

طرہ (رک) کی بگڑی ہوئی شکل.

تورَہ

مختلف کھانوں کا ایک یا کئی خوان جو امرا کے یہاں سے شادی کی تقریبات میں رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں بھیجے جاتے ہیں، حصہ، بخرہ

تَرَورا

موسلا دھار، تیز اور زور دار بہاؤ

تھورا

تھوڑا

تَمُورا

تنْبورہ

تِیکْرا

بیج سے پھوٹ کر نکلا ہوا کوا، انکر

اردو، انگلش اور ہندی میں تِکورا کے معانیدیکھیے

تِکورا

tikoraa•तिकोरा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تِکورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کہنی نما چیزیں صاف کرنے کی تین کناروں کی مثلثی شکل کی سوہن ، تہ پہل ریتی

Urdu meaning of tikoraa

  • Roman
  • Urdu

  • kahnii numaa chiize.n saaf karne kii tiin kinaaro.n kii musallasii shakl kii sohan, taa pahal riiti

تِکورا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِکورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِکورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone