تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑْکورا" کے متعقلہ نتائج

لَڑْکورا

صاحب اولاد شخص، بال بچے والا

لَڑْکوری

بال بچے والی عورت، بچے کی ماں

گَھرسے لَڑکَر تو نَہیں چَلے

۔ کوئی زبردستی بگڑتا اور جھگڑتا ہے اور خواہی نخواہی کسی کو سر ہوتا ہے تو یہ جملہ آپ یا تم یا وہ کے ساتھ کہتے ہیں۔

لَڑْکا

بچّہ، بالک، طفل، کودک، چھوکرا

لَڑْکوں

لڑکا کی جمع بہ حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

لورا

(ڈومنیوں کی اصطلاح) آوارہ مرد

لَشْکارا

چمک دمک، جھلکارا، آب و تاب

لَمْڈورا

لمبی ڈور جو پتنگوں کے بڑھانے میں چھوٹتی ہے.

لُڑَکْھنا

رک : لڑھکنا

لَڑَکْپَنا

لڑکپن

لَڑْوَیَّا

لڑنے والا، جنگجو

لَنکارا

مکّار و عیّار عورت

لُڑْکانا

کسی چیز (عموماً گول چیز) کو سطح زمین وغیرہ پر آہستہ سے آگے کی طرف بڑھا دینا، کسی چیز کو ڈھلکانا

لَنْڈُورا

پرند جس کی دُم نہ ہو، بے دُم کا پرندہ یا جس کی دم کاٹ دی گئی ہو

لُڑَکْنا

لڑکانا (رک) کا لازم ؛ گیند کی طرح زمین پر گھومتے ہوئے چلنا ، ڈھلکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑْکورا کے معانیدیکھیے

لَڑْکورا

la.Dkoraa•लड़कोरा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

لَڑْکورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صاحب اولاد شخص، بال بچے والا

Urdu meaning of la.Dkoraa

  • Roman
  • Urdu

  • saahib aulaad shaKhs, baal bachche vaala

English meaning of la.Dkoraa

Noun, Masculine

  • one who blessed with child or children

लड़कोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाल-बच्चे वाला, संतान वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑْکورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑْکورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone