تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھک جھورا" کے متعقلہ نتائج

جَھک جھورا

جھک جھور، دھول دھپّا، کھینچا تانی، لپٹ جھپٹ، جھونکے دار، تیز، جس میں خوب جھونکا ہو

جَھک جھوری

لڑائی ، جھگڑا، تکرار، کھین٘چا تانی، ہاتھا پائی، دھین٘گا مُشتی، چیھڑ چھاڑ، شرارت، چھینا جھپٹی

جَھک جھور

کشمکش ، کھین٘چا تانی ؛ جھگڑا ، تکرار ، تو تو میں میں ، دھول دھپّا ، چیخ پکار ؛ آپس میں ناز و نیاز ، بوس و کنار ؛ تساہل ، ٹالم ٹول .

جَھکْجھورنا

کسی چیز کو پکڑ کر خوب ہلانا، جھون٘کا دینا، جھٹکا دینا

جَھکْجھولا

رک : جھکولا ؛ جھک (۱) کا تحتی.

جَھکا جھوری

رک : جھک جھوری.

جَھکا جھور

چمکدار، جگمگاتا، جھکا جھک

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھک جھورا کے معانیدیکھیے

جَھک جھورا

jhakjhoraa•झकझोरा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جَھک جھورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھک جھور، دھول دھپّا، کھینچا تانی، لپٹ جھپٹ، جھونکے دار، تیز، جس میں خوب جھونکا ہو

Urdu meaning of jhakjhoraa

  • Roman
  • Urdu

  • jhakjhor, dhuul dhappaa, khiinchaataanii, lipaT jhapaT, jhonkedaar, tez, jis me.n Khuub jhonkaa ho

English meaning of jhakjhoraa

Noun, Masculine

झकझोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھک جھورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھک جھورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone