مال و دولت یا اثاثہ ہونا ؛ مِلک میں ہونا ، قبضے میں ہونا ۔
مِلْکِیَّت
کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری
مَلَکِیَّت
فرشتہ ہونا ، فرشتہ ہونے کی حالت ؛ بہت زیادہ نیک اور معصوم ہونا ، معصومیت ۔
مالِکِ یَومِ الدِّین
روزِ جزا کا مالک
مالِکِیَّت
مالک ہونا
مُلُوکِیَّت
بادشاہت، شہنشاہیت، شخصی حکومت
مِلْکِیَّۃً
ازروئے ملکیت ، مملوک کیے جانے کی حیثیت سے ، تصرف اور قبضے کے طور پر ۔
مُلُوکِیَّت مَآب
غیر جمہوری ۔ مسٹر گارڈن ۔۔۔۔۔ کے ملوکیت مآب دل میں یہ شبہ ڈال دیا گیا تھا کہ اس نظم کا نصف میں ہی ہوں ۔
مَلُوکِیا
ملوخیا ، ایک خاص قسم کا ساگ ۔
مِلْکِیانَہ
جاگیردارانہ ؛ (مجازاً) اعلیٰ طبقہ ، امیر لوگ ، اونچا خاندان یا گھرانہ ۔
مُلُوکِیَّت پَرَستانَہ
غیر جمہوری ۔
مال کیا ہے
کیا شے ہے، کچھ حقیقت نہیں، کیا مال ہے
Tags for milky
English meaning of milky , milky meaning in english, milky translation and definition in English.
milky का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔