تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْقُو" کے متعقلہ نتائج

مَلْقُو

جسے لقوہ ہو گیا ہو ؛ (طب) لقوے کا مریض ، ایسا بیمار جس کو لقوہ ہو جائے.

مُلْکوں

ملک (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ہر ملک میں

مُلْکوں مُلکوں

ایک ملک سے دوسرے ملک تک ، ساری دُنیا میں ۔

مُلْکوں مُلکوں شُہرَہ ہونا

دور دور تک شہرت ہونا، بہت مشہور ہونا

مَلَکُوتی

ملکوت سے منسوب یا متعلق، عالم قدس یا عالم ارواح کا، قدسیانہ، عالم غیب کا، مراد: پاکیزہ، نیک، معصومانہ

مَلَکُوتِیَہ

ملکوت سے منسوب یا متعلق ، ملکوتی ، فرشتوں کا ۔

مَلَکُوت

۱۔ بادشاہی ، سلطنت ، حکمرانی ، قبضہ ، تسلط ۔

ملکوٹ

کرتی کا وہ حصہ جو چھاتیوں پر ہوتا ہے، محرم کی کٹوریاں

مَلَکُوتِیَّت

ملکوتی ہونے کی منزل و مقام ، فرشتہ صفت ہونا ، معصومیت ۔

مَلکُوس

ایک شخص کا نام جس کی وجہ سے طوفان نوح آیا تھا (یہ قدیم ایرانیوں کا عقیدہ ہے) .

مَلَکُوتُ السَّماوات

heavenly kingdom

مَلَکُوتی حُسن

فرشتوں جیسا حسن، معصومیت، بے پناہ خوبصورتی

مَلَکُوتی عالَم

عالم ِغیب ، عرش ، عالم بالا ۔

مَلَکُوتی نُور

آسمانی روشنی ؛ مراد : روحانی بصیرت ، باطنی روشنی ۔

مَلَکُوتی سُر

پاک و پاکیزہ یا فرشتہ صفت آواز ، روح کو چھونے والے ُسر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْقُو کے معانیدیکھیے

مَلْقُو

malquu•मलक़ू

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

مَلْقُو کے اردو معانی

دیگر

  • جسے لقوہ ہو گیا ہو ؛ (طب) لقوے کا مریض ، ایسا بیمار جس کو لقوہ ہو جائے.

Urdu meaning of malquu

  • Roman
  • Urdu

  • jise lakvaa ho gayaa ho ; (tibb) lakve ka mariiz, a.isaa biimaar jis ko lakvaa ho jaaye

मलक़ू के हिंदी अर्थ

अन्य

  • जिसे लक़वा हो गया हो :(चिकित्सा) फ़ालिज का मरीज़, ऐसा बीमार जिसको लक़वा हो जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْقُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْقُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone