تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْکانا" کے متعقلہ نتائج

مَلْکانا

بھارت کی ایک نو مسلم قوم یا اس کا کوئی فرد ۔

مَلَکانَہ

فرشتوں جیسا، ملکوتی، معصومانہ

باتیں مَلْکانا

دلکش باتیں کرنا.

بات مِلْکانا

میٹھی باتیں کرنا ، باتیں بنانا

مُلُوکانَہ

بادشاہوں کا، بادشاہوں کا سا، خسروانہ، قیصرانہ، شاہانہ، امیرانہ

مَلْکانِی

عیسائیوں کا ایک فرقہ جو حضرت مریم ؑکو تثلیث میں شمار کرتا ہے ۔

مَلَکْنا

رک رک کر، آہستہ چلنا، اِٹھلا کر چلنا، اترانا، مٹکنا

مَلِکانی

ملک (رک) کی تانیث ، ملک کی بیوی ، ملکہ ۔

مالِکانَہ

زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت

مَلْکانِیَہ

عیسائیوں کا ایک فرقہ جو حضرت مریم ؑکو تثلیث میں شمار کرتا ہے ۔

مِلْکِیانَہ

جاگیردارانہ ؛ (مجازاً) اعلیٰ طبقہ ، امیر لوگ ، اونچا خاندان یا گھرانہ ۔

مَکانا

مکان، رہنے کی جگہ، ٹھکانا، مستقر

مَلْوانا

ملنا کا متعدی المتعدی، مالش کروانا، صاف کروانا، پائمال کرانا، صیقل کرانا، مسلوانا، کچلوانا

مَٹْکانا

تمسخرآمیز حرکتیں کسی کے ساتھ کرنا، مٹک کے چلنا

مِلانا

اجزا کو باہم مخلوط یا مربوط کرنا ، مخلوط کرنا ، آمیز کرنا ، ترکیب دینا ، گڈمڈ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْکانا کے معانیدیکھیے

مَلْکانا

malkaanaa•मल्काना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَلْکانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھارت کی ایک نو مسلم قوم یا اس کا کوئی فرد ۔

فعل لازم

  • مزے لے لے کر بولنا ، بن بن کر بولنا ، اترا کر بولنا (عموماً عورت یا لڑکی کے لیے مستعمل) ۔

Urdu meaning of malkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaarat kii ek nau muslim qaum ya is ka ko.ii fard
  • maze le lekar bolnaa, bin bin kar bolnaa, utraa kar bolnaa (umuuman aurat ya la.Dkii ke li.e mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone