تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"metol" کے متعقلہ نتائج
metol کے لیے اردو الفاظ
metol کے اردو معانی
اسم
- (عکاسی) حل پذیر سفید سفوف جو بطورِ آشکار گر (فوٹو کی دھلائی میں) کام آتا ہے
- (تجارتی نشان)
metol के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अक्कासी) हल-पज़ीर सफ़ेद सुफ़ूफ़ जो ब-तौर-ए-आशकार-गर (फ़ोटो की धुलाई में) काम आता है
- (तिजारती निशान)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مطالعے
کتب بینی، کتاب خوانی، مشاہدہ کرنا، غورکرنا، کسی چیز سے واقفیت پیدا کرنے کے لئے پڑھنا، کسی موضوع کو باریک بینی سے دیکھنا
مُطالَع
۔(ع۔بضم اول وفتح چہارم وپنجم۔ کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے دیکھنا) مذکر۔ کسی تحریر یا کتاب کا غور سے پڑھنا ۲۔ استاد سے سبق پڑھنے کے پیشتر طالب علموں کا سبق کے معنی مطلب پر غور کرنا اورمعنی سمجھنا۔بول چال میں مطالا کے وزن پر ہے۔؎
مات الْمُفْتی ماتَ الْفَتْویٰ
مفتی مر گیا فتویٰ مر گیا، یعنی مرنے والے کے ساتھ اس کی بات ختم ہو جاتی ہے، جس کا دور ہوتا ہے اس کی بات چلتی ہے
مُطالَعَہ
کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان
مُطالَعَۂ اَوْقات
(نفسیات) ایک تکنیک یا ایک طریقہ جو کسی مخصوص کام کے لیے کارگزاری کے معیار مقرر کرنے کا ہے
مُطالَعَۂ کائِنات
دنیا کا مطالعہ، خدا کی تخلیق کی ہوئی چیزوں پر نتائج اخذ کرنے کے لیے غور و فکر کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (metol)
metol
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔