تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْلَع" کے متعقلہ نتائج

مَطْلَع

طلوع ہونے کی جگہ ؛ مراد : مشرق ، چاند یا سورج نکلنے کی جگہ

مطلع

اطلاع دیا گیا، واقف، آگاہ، خبردار کیا گیا، آگاہ کیا گیا

مُطَّلِع

اطلاع دینے والا، خبردار کرنے والا، آگاہ کرنے والا

مُطَلّا

مَطْلَع ہونا

(شاعری) مطلع نظم ہو جانا ، مطلع موزوں ہونا ، شاعر کے ذہن میں مطلع آجانا ۔

مَطْلَع اَبْر آلُود رَہنا

آسمان پر گرد و غبار یا بادل چھایا رہنا ، مطلع صاف نہ ہونا ۔

مَطْلَع صُبْح

افق کا وہ مقام جہاں صبح کی روشنی پہلے پہل ظاہر ہوتی ہے

مَطْلَع خُوبی

خوبصورت مطلع ۔

مَطْلَع تَر

(شاعری) شگفتہ اور عمدہ مطلع ، اچھا مطلع ۔

مَطْلَع دار

(شاعری) مطلع والا ، جس میں مطلع ہو ۔

مَطْلَع الْاَنْوار

روشنی کا سرچشمہ، ماخذ یا منبع نور

مَطْلَع صاف رَہنا

فضا کا گرد و غبار و بادل سے صاف ہونا ، موسم گرد آلود نہ ہونا ۔

مَطْلَع صاف کَرْنا

گرد و غبار صاف کرنا، بالکل صاف کردینا، راہ ہموار کرنا

مَطْلَع صاف ہونا

آسمان کا ابر و غبار سے صاف ہونا ، آسمان پر گرد و غبار نہ ہونا

مَطْلَع ثالِث

(شاعری) غزل یا قصیدے میں مطلع کے بعد اگر مزید مطلعے کہے جائیں تو تیسرا مطلع مطلع ثالث کہلاے گا ، غزل یا قصیدے کا تیسرا مطلع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَع کے معانیدیکھیے

مَطْلَع

matla'•मतला'

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اصطلاحاً عروض

اشتقاق: طَلَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَطْلَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طلوع ہونے کی جگہ ؛ مراد : مشرق ، چاند یا سورج نکلنے کی جگہ
  • فضا ، آسمان (بادل ہونے یا نہ ہونے کی کیفیت) ۔
  • (شاعری) غزل یا قصیدے کے شروع کے بیت یا شعر جس کے دونوں مصرعوں میں قافیہ لازمی ہوتا ہے
  • (عروض) پہلے مصرع کا پہلا رکن ، صدر

Urdu meaning of matla'

  • Roman
  • Urdu

  • taluua hone kii jagah ; muraad ha mashriq, chaand ya suuraj nikalne kii jagah
  • fizaa, aasmaan (baadal hone ya na hone kii kaifiiyat)
  • (shaayarii) Gazal ya kasiide ke shuruu ke bait ya shear jis ke dono.n misro.n me.n qaafiyaa laazimii hotaa hai
  • (uruuz) pahle misraa ka pahlaa rukan, sadar

English meaning of matla'

Noun, Masculine

  • place of rising (of the sun, moon or stars), the east, eastern horizon
  • sky, atmosphere
  • opening rhyming couplet of a ghazal or qasida

मतला' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आकाश पर जहाँ सूरज चाँद उभरते हैं
  • पहले मिस्रे का पहला रुक्न
  • ग़ज़ल का पहला शेर जिसके मिस्रे सानुप्रास होते हैं

مَطْلَع سے متعلق دلچسپ معلومات

مطلع اس لفظ کو بھی ’’مجمع/مجمعوں، موقع/موقعوں‘‘ پر قیاس کرلیجئے، یعنی حالت جمع میں عین کا اظہار نہیں ہوتا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْلَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْلَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone