تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتَل" کے متعقلہ نتائج

ماتَل

مدہوش، مست.

مُعْتَل

کمزور، ضعیف، بیمار

ماتل

ماموں

ماطِل

(طب) ایک وزن جو چھ اوقیہ کے برابر ہوتا ہے .

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مَہا تَل

زمین کا پانچواں طبقہ، پانچواں پاتال، جس میں ہندوؤں کی روایات کے مطابق ناگ اسردیت وغیرہ رہتے ہیں

مُعْتَلُ الْمِزاج

(طب) وہ (شخص) جس کا مزاج بگڑا ہوا ہو ، وہ شخص جس کا مزاج علیل ہو

مُعْتَل سِہ حَرْفی

(قواعد) وہ (اسم یا فعل) جس میں تینوں حروف علت (ا ، و ، ی) ہوں ۔

ماتل پتر

ماموں کا بیٹا

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ہو جانا

سست ہو جانا ؛ ختم ہو جانا

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتَل کے معانیدیکھیے

ماتَل

maatal•मातल

  • Roman
  • Urdu

ماتَل کے اردو معانی

صفت

  • مدہوش، مست.

Urdu meaning of maatal

  • Roman
  • Urdu

  • madhosh, mast

मातल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मदहोश, मस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone