تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motley" کے متعقلہ نتائج

motley

بو قَلَمُوں

مُتَلَیَّف

ریشہ دار ، لیف والا ۔

مُتَعَلِیَّہ

فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

مَتْلائی

جی متلانے کی کیفیت

مُتَعالِیَہ

بلند ، عالی ، بزرگ ، برتر ۔

مُطالِعِیَت

مطالعہ کرنا ، پڑھنا ، پڑھنے کا عمل ۔

motley کے لیے اردو الفاظ

motley

ˈmɒt.li

motley کے اردو معانی

صفت

  • کئی رنگوں والا
  • پچ رنگ
  • ہم رنگ
  • بو قلموں
  • رنگ برنگ
  • گونا گوں
  • رنگ رنگ
  • مختلف اللون، پچ میل
  • مختلف العناصر
  • مخلوط
  • کئی رنگوں کے لباس میں ملبوس
  • معجونِ مرکب
  • چوں چوں کا مربا
  • گڈمڈ
  • خلط ملط

اسم

  • مخلوط، اکثر مختلف العناصر مجموعہ
  • کئی رنگوں والا لباس، خاص طور پر جو مسخرے پہنتے ہیں
  • کئی رنگوں والا اونی انگریزی کپڑا جو چودہویں سے سترہویں صدی تک پہنا جاتا تھا

motley के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • कई रंगों वाला
  • पच-रंग
  • हम-रंग
  • बू-क़लमूँ
  • रंग-ब-रंग
  • गूनागूँ
  • रंग-रंग
  • मुख़तलिफ़-उल-लाैन, पचमेल
  • मुख़्तलिफ़-उल-'अनासिर
  • मख़्लूत
  • कई रंगों के लिबास में मलबूस
  • मा'जून-ए-मुरक्कब
  • चूँ चूँ का मुरब्बा
  • गडमड
  • ख़ल्त-मल्त

संज्ञा

  • मख़्लूत, अक्सर मुख़्तलिफ़-उल-'अनासिर मजमू'आ
  • कई रंगों वाला लिबास, ख़ास तौर पर जो मस्ख़रे पहनते हैं
  • कई रंगों वाला ऊनी अंग्रेज़ी कपड़ा जो चौदहवीं से सत्रहवीं सदी तक पहना जाता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

motley

بو قَلَمُوں

مُتَلَیَّف

ریشہ دار ، لیف والا ۔

مُتَعَلِیَّہ

فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

مَتْلائی

جی متلانے کی کیفیت

مُتَعالِیَہ

بلند ، عالی ، بزرگ ، برتر ۔

مُطالِعِیَت

مطالعہ کرنا ، پڑھنا ، پڑھنے کا عمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motley)

نام

ای-میل

تبصرہ

motley

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone