تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹول" کے متعقلہ نتائج

مَٹول

گول (رک) کا تابع ۔

مَٹولا

مٹی کا تودہ ، مساحت میں بطور نشان کھڑا کیا جانے والا مٹی کا ستون یا تودہ ۔

ٹال مَٹول وَقْت کا چور

وقت پر جواب دینے اور حیلے حوالے کر کے وقت ٹال دینے کی نسبت کہتے ہیں .

ٹال مَٹول کَرنا

حیلہ حوالہ کرنا، دیر لگانا، بہانہ کرنا، ٹالنا

گول مَٹول

چھوٹے قد کا، مدور

مَٹَولْنا

(زنانوں کی اصطلاح) حقہ

ٹال مَٹُول

کسی کام کو پورا نہ کر کے آیندہ پر ٹالنے کا عمل، آئندہ کرنے کا حیلہ، ٹالنے کے لیے کیا جانے والا بہانہ، حیلہ حوالہ، ٹال ٹول

مُٹَلّو

مٹلی، موٹی، بھدی (عورت)

مِٹَّل

تلنگنوں کا ایک خاص پہناوا یا زیور

مُٹَل

موٹا ، فربہ اندام ، موٹلا ؛ بھدا ، موٹے جسم کا ، کمالِ تنومند

مَٹَّھل

نافہم ، بے تمیز ، کم عقل

مول

بھاؤ، نرخ، شرح

مَلُول

غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا

مَرول

رک : مروڑ

مَکول

ایک قسم کی پہاڑی، سفید کھریا جو پتھر کی شکل میں پہاڑ سے نکلتی اور آگ میں رکھنے سے سفید ہو جاتی ہے، سونے چاندی کے ورق بنانے والے اس کے ذریعے سے ورق بڑھاتے اور ان کی جھلی کو صاف کرتے ہیں، کھریا، چاک، نفیس سفید کھریا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹول کے معانیدیکھیے

مَٹول

maTol•मटोल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَٹول کے اردو معانی

  • گول (رک) کا تابع ۔
  • ٹال (رک) کا تابع ۔

Urdu meaning of maTol

  • Roman
  • Urdu

  • gol (ruk) ka taabe
  • Taal (ruk) ka taabe

مَٹول کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone