تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹَک" کے متعقلہ نتائج

مَٹَک

ناز نخرہ، چوچلا، عشوہ گری، ادا سے اٹھلا کر چلنے کا انداز

مَٹَکّو

مٹکنے والی عورت ، ناز نخرے کرنے والی ، مٹک مٹک کر چلنے والی ، ناز سے اِترا کر چلنے والی ؛ ہاتھ نچا نچا کر یا آنکھیں مٹکا کر باتیں کرنے والی ؛ اعضا کو مٹکانے والی ۔

مَٹَک چَٹَک

باتیں کرنے میں سر اور اعضا کو خاص انداز سے حرکت دینا، چم و خم، ناز و انداز

مَٹَک چال

ناز و نخرے کی چال یا رفتار

مَٹَکْنا

(نازوادا کے ساتھ) سر یا اعضا کا حرکت کرنا

مَٹَک مَٹَک کَر چَلنا

ناز سے اٹھلاتے ہوئے چلنا ، خاص ادا سے اٹھلا کر چلنا ، تھرک کے چلنا ، کولھوں کو مٹکاکے چلنا ۔

مَٹَکْنا چَٹَکنا

ناز نخرے دکھانا ، زنانہ انداز دکھانا ، زنانہ حرکتیں کرنا ۔

مَٹْکاہَٹ

مٹکانے کا عمل یا کیفیت ۔

مَٹْکی

چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ ڈالنے یا رکھنے کے لیے)، دہی جمانے کا برتن، شراب کا گھڑا

مَٹْکا

پانی رکھنے کا بیضوی شکل کا مٹی کا بنا ہوا بڑا گھڑا جو بڑے منھ کا ہوتا ہے، مٹی کا بڑا گھڑا، گگرا، خم کلاں (مٹکا عام طور سے مٹی یا تانبے وغیرہ کا ہوتا ہے)، ایک قسم کا بڑا گھڑا، مسکا، جھجر، صراحی

مَٹْکَن

مٹکنے کی کیفیت یا عمل ، مٹک

مٹکنا قد

درمیانہ اور موزوں قد

مٹکنا باغ

چھوٹا مگر گنجان باغ، باغیچہ، چھوٹا سا خوبصورت باغ

مَٹْکُلا

گندھے ہوئے آٹے کا اتنا حصہ جو مٹھی میں آجائے ، ایک قسم کا گلگلا

مُٹْکَنا

چھوٹا اور بہت خوبصورت، میانہ، چھوٹا، پستہ

مَٹْکِیلا

مٹک چٹک والا، ناز نخرے والا، نخریلا

مُٹْکُولا

رک : مٹکلا

مَٹْکَینا

مٹی کا آبخورہ ، کوزہ ، کلہڑ ۔

مَٹْکوٹھا

ان ڈاکوؤں کی بود و باش مٹکوٹھوںمیں تھی ۔

مَٹکَنِیا

۔(ھ۔دہلی) مذکر۔مٹی کا آنجورہ۔کوزہ۔

مُٹْکَنا سا قَد

بوٹا سا قد، پستہ قد، ننھا سا قد، چھوٹا سا قد

مُٹْکَنا سا باغ

چھوٹا سا نہایت خوشنما اور گنجان باغ، باغیچہ، چمن

مِٹ کَر خاک ہونا

برباد ہونا ، تکلیفیں اٹھاتے اٹھاتے خستہ حال ہونا ۔

مِٹ کے کوئی کام کَرنا

نہایت محنت اور جاں فشانی سے کوئی کام کرنا

چَٹَک مَٹَک

رفتار و گفتار اور لباس وغیرہ میں بناوٹ اور تکلف (جو دلکش ہو)

جَھٹَک مَٹَک

ناز و انداز ، شوخی چُلْبُلا پن، نخرا، نخوت.

اَٹَک مَٹَک

تامل، جھجھک

لَٹَک مَٹَک

رک: لَٹک.

چَٹَک مَٹَک سے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

چَٹَک مَٹَک کے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

اَٹَک مَٹَک چَمْپا

دلربا عورت، بدچلن عورت، دل کو لبھانے والی چھنال یا فاحشہ

چَٹَک مَٹَک کے چَلنا

walk with coquettish gait

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹَک کے معانیدیکھیے

مَٹَک

maTakमटक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَٹَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناز نخرہ، چوچلا، عشوہ گری، ادا سے اٹھلا کر چلنے کا انداز

شعر

Urdu meaning of maTak

  • Roman
  • Urdu

  • naaz naKhraa, chochalaa, ishvaagrii, ada se iThlaa kar chalne ka andaaz

English meaning of maTak

Noun, Feminine

मटक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَٹَک

ناز نخرہ، چوچلا، عشوہ گری، ادا سے اٹھلا کر چلنے کا انداز

مَٹَکّو

مٹکنے والی عورت ، ناز نخرے کرنے والی ، مٹک مٹک کر چلنے والی ، ناز سے اِترا کر چلنے والی ؛ ہاتھ نچا نچا کر یا آنکھیں مٹکا کر باتیں کرنے والی ؛ اعضا کو مٹکانے والی ۔

مَٹَک چَٹَک

باتیں کرنے میں سر اور اعضا کو خاص انداز سے حرکت دینا، چم و خم، ناز و انداز

مَٹَک چال

ناز و نخرے کی چال یا رفتار

مَٹَکْنا

(نازوادا کے ساتھ) سر یا اعضا کا حرکت کرنا

مَٹَک مَٹَک کَر چَلنا

ناز سے اٹھلاتے ہوئے چلنا ، خاص ادا سے اٹھلا کر چلنا ، تھرک کے چلنا ، کولھوں کو مٹکاکے چلنا ۔

مَٹَکْنا چَٹَکنا

ناز نخرے دکھانا ، زنانہ انداز دکھانا ، زنانہ حرکتیں کرنا ۔

مَٹْکاہَٹ

مٹکانے کا عمل یا کیفیت ۔

مَٹْکی

چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ ڈالنے یا رکھنے کے لیے)، دہی جمانے کا برتن، شراب کا گھڑا

مَٹْکا

پانی رکھنے کا بیضوی شکل کا مٹی کا بنا ہوا بڑا گھڑا جو بڑے منھ کا ہوتا ہے، مٹی کا بڑا گھڑا، گگرا، خم کلاں (مٹکا عام طور سے مٹی یا تانبے وغیرہ کا ہوتا ہے)، ایک قسم کا بڑا گھڑا، مسکا، جھجر، صراحی

مَٹْکَن

مٹکنے کی کیفیت یا عمل ، مٹک

مٹکنا قد

درمیانہ اور موزوں قد

مٹکنا باغ

چھوٹا مگر گنجان باغ، باغیچہ، چھوٹا سا خوبصورت باغ

مَٹْکُلا

گندھے ہوئے آٹے کا اتنا حصہ جو مٹھی میں آجائے ، ایک قسم کا گلگلا

مُٹْکَنا

چھوٹا اور بہت خوبصورت، میانہ، چھوٹا، پستہ

مَٹْکِیلا

مٹک چٹک والا، ناز نخرے والا، نخریلا

مُٹْکُولا

رک : مٹکلا

مَٹْکَینا

مٹی کا آبخورہ ، کوزہ ، کلہڑ ۔

مَٹْکوٹھا

ان ڈاکوؤں کی بود و باش مٹکوٹھوںمیں تھی ۔

مَٹکَنِیا

۔(ھ۔دہلی) مذکر۔مٹی کا آنجورہ۔کوزہ۔

مُٹْکَنا سا قَد

بوٹا سا قد، پستہ قد، ننھا سا قد، چھوٹا سا قد

مُٹْکَنا سا باغ

چھوٹا سا نہایت خوشنما اور گنجان باغ، باغیچہ، چمن

مِٹ کَر خاک ہونا

برباد ہونا ، تکلیفیں اٹھاتے اٹھاتے خستہ حال ہونا ۔

مِٹ کے کوئی کام کَرنا

نہایت محنت اور جاں فشانی سے کوئی کام کرنا

چَٹَک مَٹَک

رفتار و گفتار اور لباس وغیرہ میں بناوٹ اور تکلف (جو دلکش ہو)

جَھٹَک مَٹَک

ناز و انداز ، شوخی چُلْبُلا پن، نخرا، نخوت.

اَٹَک مَٹَک

تامل، جھجھک

لَٹَک مَٹَک

رک: لَٹک.

چَٹَک مَٹَک سے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

چَٹَک مَٹَک کے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

اَٹَک مَٹَک چَمْپا

دلربا عورت، بدچلن عورت، دل کو لبھانے والی چھنال یا فاحشہ

چَٹَک مَٹَک کے چَلنا

walk with coquettish gait

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone