تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹَک" کے متعقلہ نتائج

پَٹَک

سوتی کپڑا، پڑاو، چھاونی

پَٹَک دینا

رک : پٹکنا ؛ گرانا ، ڈالنا.

پَٹَک مارنا

رک : پٹکنا ، ڈالنا ، پھین٘کنا ؛ حوالے کرنا ، دے دینا.

پَٹَک پَٹَک لینا

سر پٹک لینا ، بہت کوشش کرنا .

پَٹَکْنا

پَٹَخْنا، کسی چیز کو کسی دوسری چیز پر زور سے دے مارنا، زمین پر گرانا یا دے مارنا

پَٹَکْنی دینا

dash one on the ground with force

پُٹْکی

داغ، دھبا، رک : پُھٹکی

پَٹکا

وہ پٹی کپڑا یا رومال وغیرہ جس سے کمر کسی جاتی ہے، کمر پیچ، کمر بند

اُٹھا پَٹَک

ہاتھا پائی

پُھوٹ پَٹَک

رک : پھوٹ پھٹک .

دَھر پَٹَک

تیزی سے اُٹھانا اور رکھنا، اُٹھا اُٹھا کر پھینکنا، جلدی سے پٹک دینا، زور سے پھینک دینا

مَر پَٹَک کَر

بمشکل تمام ، بڑی دقت سے ، نہایت کوشش سے ، نہایت محنت سے

جَھٹَک پَٹَک کے

غصے یا ناراضگی کے ساتھ ، بددلی سے بادل نا خواستہ، مصبیت سمجھ کر.

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

سَر سے پَٹَک جانا

واپس کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹَک کے معانیدیکھیے

پَٹَک

paTak•पटक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوتی کپڑا، پڑاو، چھاونی
  • (ھ۔ بروزن فَلک) پٹکنا کا امر، مونث۔ زمین سے ٹکر کھانا

اسم، مؤنث

  • پٹکنا (رک) سے اسم (تراکیب میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of paTak

  • Roman
  • Urdu

  • suutii kap.Daa, pa.Daav, chhaavanii
  • (ha। barozan falak) paTaknaa ka amar, muannas। zamiin se Takkar khaanaa
  • paTaknaa (ruk) se ism (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of paTak

Noun, Masculine

  • throw on ground

پَٹَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone