تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لٹک" کے متعقلہ نتائج

لٹک

لٹکنے کی کیفیت، لٹکاؤ، لٹکنے کا حُسن، لٹکنے کی آن بان، بانکپن.

لَٹَک رَہْنا

linger (over), tarry, delay

لَٹک جانا

۱. بیماری کے سبب بہت لاغر اور کمزور ہو جانا.

لَٹَک آنا

آفتاب کا غروب کے قریب آنا.

لَٹَک چَلْنا

ناز و ادا اور بان٘کپن سے قدم اٹھانا، اٹھلا کر چلنا، مستانہ وار چلنا، جھوم جھوم کر چلنا.

لَٹَک دِکھانا

ناز و ادا دِکھانا.

لَٹَک کے چَلْنا

اٹھلاہٹ کی چال چلنا، جھوم کر یا مستانہ وار چلنا، اٹھلا کر قدم اُٹھانا.

لٹک میں آنا

موج میں آنا، ترنگ آنا

لٹک نہ جانا

ناز و ادا قائم رہنا، آن بان رہنا

لَٹَک چال

جھومتی ہوئی چال

لٹک جاتی رہنا

بالکپن جاتا رہنا، ناز و انداز نہ رہنا

لَٹَک کَر چَلنا

۔مستانہ رفتار سے چلنا۔ جھوم کر چلنا۔ ناز و نخرے سے قدم اُٹھانا۔ معشوقانہ انداز سے چلنا۔ ؎

لَٹَک جَھٹَک

رقص یا دھمّال کی حرکات لٹکنا اور جھٹکنا.

لَٹَک چَلی جانا

امید منقطع نہ ہونا، عادت نہ چھوٹنا؛ تعلق باقی نہ رہنا.

لٹک کی چال

ناز و انداز کی چال

اردو، انگلش اور ہندی میں لٹک کے معانیدیکھیے

لٹک

laTak•लटक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لٹک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لٹکنے کی کیفیت، لٹکاؤ، لٹکنے کا حُسن، لٹکنے کی آن بان، بانکپن.
  • لٹکنے کا سہارا، وہ چیز جس میں کوئی چیز لٹکے یا لٹکائی جائے.
  • چٹک لٹک، ناز و انداز، آن بان، ادا، بانکپن.
  • یک گونہ مسرت یا فرحت کی چمک، ترنگ، امنگ، موج، لہر، انداز معشوقانہ.
  • محبّت دل بستگی.
  • بھوت پریت وغیرہ کا اثر.
  • دیوانگی، مجذوبانہ کیفیت.
  • ۔(ھ۔ بفتح اول ودوم) مونث۔ ۱۔لٹکاؤ آویزش۔ کسی چیزکا لٹکنا۔ ۲۔جھالر۔ ۳۔نازوادا۔ آن بان۔ زیبائش۔ وضع طرح۔ ؎ ۴۔بانکپن کا انداز۔ ؎ ۵۔ سایہ۔ بھوت پریت وغیرہ کا اثر۔ ۵۔عرشق۔ محبت۔ ۶۔بے پروائی۔

شعر

Urdu meaning of laTak

  • Roman
  • Urdu

  • laTakne kii kaifiiyat, laTkaa.o, laTakne ka husan, laTakne kii aan baan, baankpan
  • laTakne ka sahaara, vo chiiz jis me.n ko.ii chiiz laTke ya laTkaa.ii jaaye
  • chaTak laTak, naaz-o-andaaz, aan baan, ada, baankpan
  • yakguunaa musarrat ya farhat kii chamak, tarang, umang, mauj, lahr, andaaz maashuuqaanaa
  • muhabbat dil bastagii
  • bhuut pret vaGaira ka asar
  • diivaangii, majzuubaanaa kaifiiyat
  • ۔(ha। baphtaa avval vadom) muannas। १।laTkaa.o aavezish। kisii chiiz ka laTaknaa। २।jhaalar। ३।naaz vaada। aan baan। zebaa.ish। vazaa tarah। ४।baankpan ka andaaz। ५। saayaa। bhuut pret vaGaira ka asar। ५।arshaq। muhabbat। ६।beparvaa.ii

English meaning of laTak

Noun, Feminine

  • swing

लटक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चलने, फिरने आदि में शरीर के अंगों में पड़नेवाली लचक जो स्त्रियों में प्रायः सुन्दर जान पड़ती है।
  • लटकने की क्रिया या भाव। नीचे की ओर गिरता सा रहने का भाव। झुकाव।
  • लटकने की क्रिया
  • लचक; झुकाव
  • अंग चेष्टा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पेड़ जिसकी छाल से रंग निक लता है

لٹک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لٹک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لٹک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone