تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹْکی" کے متعقلہ نتائج

مَٹْکی

چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ ڈالنے یا رکھنے کے لیے)، دہی جمانے کا برتن، شراب کا گھڑا

دَہی مَچْھلی کی مَٹْکی

شادی کی ایک رسم جس میں ساچق کے روز مٹکی میں دہی بھر کر اور ساتھ ایک مچھلی لٹکا کر دولہا کے گھر لے جاتے ہیں اور اسکو شگونِ نیک جانتے ہیں.

بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی

یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

مَٹْکَینا

مٹی کا آبخورہ ، کوزہ ، کلہڑ ۔

مَٹْکِیلا

مٹک چٹک والا، ناز نخرے والا، نخریلا

مَٹْکا

پانی رکھنے کا بیضوی شکل کا مٹی کا بنا ہوا بڑا گھڑا جو بڑے منھ کا ہوتا ہے، مٹی کا بڑا گھڑا، گگرا، خم کلاں (مٹکا عام طور سے مٹی یا تانبے وغیرہ کا ہوتا ہے)، ایک قسم کا بڑا گھڑا، مسکا، جھجر، صراحی

موٹکی

کدال، پھاوڑا

مَٹَکّو

مٹکنے والی عورت ، ناز نخرے کرنے والی ، مٹک مٹک کر چلنے والی ، ناز سے اِترا کر چلنے والی ؛ ہاتھ نچا نچا کر یا آنکھیں مٹکا کر باتیں کرنے والی ؛ اعضا کو مٹکانے والی ۔

مَٹَک

ناز نخرہ، چوچلا، عشوہ گری، ادا سے اٹھلا کر چلنے کا انداز

مَحْکی

حکایت کیا گیا ، نقل کیا گیا ، مروی

مَٹِّی

مَٹِّی

مِٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مَٹْری

چھوٹا مٹر ۔

مُٹّھی

بند ہاتھ ، چنگل ، مشت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹْکی کے معانیدیکھیے

مَٹْکی

maTkii•मटकी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَٹْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ ڈالنے یا رکھنے کے لیے)، دہی جمانے کا برتن، شراب کا گھڑا

شعر

Urdu meaning of maTkii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa gha.Daa, chhoTaa maTkaa, Thalyaa, gha.Diyaa (paanii, duudh vaGaira Daalne ya rakhne ke li.e), dahii jamaane ka bartan, sharaab ka gha.Daa

English meaning of maTkii

Noun, Feminine

  • small pitcher

मटकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी, दूध वग़ैरा डालने या रखने के लिए छोटा मटका या घड़ा, कुलथी नामक अन्न, दही जमाने का बर्तन, ठलया
  • मटकने की क्रिया या भाव, मटक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone