تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردُوے" کے متعقلہ نتائج

مَردُوے

مرد، آدمی، بہت سے مرد (فقرہ) ڈھیرسارے مردوے بیٹھے ہیں

مَردُوا

(عور) مرد

مَردُوا

مُردوں

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت اور تراکیب میں مستعمل

مُردے

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَردوں

مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی

مَردَوا

مَردُوا پَن

مردانگی، بہادری، جرأت

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مَردُود

کسی جگہ سے باہر کیا گیا، نکالا گیا، نیز بے عزت کیا گیا، ملعون

مُرادوں

خواہش، تمنا، آرزو، حاجت، وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو

مُراد

وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود

مُرادیں

مراد کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

مُرادی

آنوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے، بجائے موازی بعض جگہ مستعمل نیز چھوٹے سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُوے کے معانیدیکھیے

مَردُوے

marduve•मरदुवे

واحد: مَردُوا

  • Roman
  • Urdu

مَردُوے کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • مرد، آدمی، بہت سے مرد (فقرہ) ڈھیرسارے مردوے بیٹھے ہیں
  • مردوا کی مغیرہ حالت (حروف مغیرہ کے آ جانے سے الف کی یائے مجہول سے بدلی ہوئی صورت)
  • بالخصوص مرد کی تصغیر بالتحقیر

Urdu meaning of marduve

  • Roman
  • Urdu

  • mard, aadamii, bahut se mard (fiqra) Dher saare maradve baiThe hai.n
  • mardvaa kii muGiirah haalat (huruuf muGiirah ke aa jaane se alif kii yaay majhuul se badlii hu.ii suurat
  • bilaKhsuus mard kii tasGiir baalatahqiir

English meaning of marduve

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • diminution of 'marduva'
  • men, fellows, chaps
  • generally used by way of contempt, except by women

मरदुवे के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मर्दुआ का परिवर्तित रूप (परिवर्तित अक्षर के आ जाने से अलिफ़ का उस 'य' से परिवर्तन जिसका उच्चारण 'ए' की मात्रा से हो) मर्दुवे
  • बहुत सारे मर्द या पुरुष, आदमी
  • विशेषतः पुरुष के लिए घृणायुक्त (संक्षिप्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردُوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردُوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone