تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردوں" کے متعقلہ نتائج

مَردوں

مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی

مَردوں کا ایک قَول ہوتا ہے

مرد جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں اور اپنی بات پر قائم رہتے ہیں

مَردوں مَردوں میں ہو پَڑنا یا ہونا

آدمیوں میں جھگڑا ہونا

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردوں کے معانیدیکھیے

مَردوں

mardo.nमर्दों

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: مَرد

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَردوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی

شعر

Urdu meaning of mardo.n

  • Roman
  • Urdu

  • mard kii jamaa niiz muGiirah haalat, nar, aadamii, bashar, shaKhs, aadamjaad, maans, shariif, aalii Khaandaan, Khaandaanii, ahal, laayaq, shaayaan, bahaadur, shujaaa, diler, suurmaa, mard-e-maidaa.n, hauslaamand, Gairat mand aadamii, Khaavand, shauhar, patii

English meaning of mardo.n

Noun, Masculine, Plural

  • male, men, husband, courageous, brave

मर्दों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मर्द का बहु. तथा लघु., नर, मनुष्य, प्राणी, आदमी, पुरुष, पति, शौहर, शूर, बहादुर साहसी, हिम्मतवर, सज्जन, पारीवारिक

مَردوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَردوں

مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی

مَردوں کا ایک قَول ہوتا ہے

مرد جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں اور اپنی بات پر قائم رہتے ہیں

مَردوں مَردوں میں ہو پَڑنا یا ہونا

آدمیوں میں جھگڑا ہونا

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone