تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردے" کے متعقلہ نتائج

مُردے

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُردے کی گانْڈ میں لَگا دو تو اُٹھ بَیٹھے

سرخ مرچ کی تیزی اور ترش چیز کی شدت یا اثر وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

مُردے اٹھنا

مُردوں کا زندہ ہونا (قیامت کے دن)

مُردے جَلانا

(ہندو) مردے کو لکڑیوں کے ڈھیر پر رکھ کر جلانا

مُردے کو رونا

مرے ہوئے آدمی کا غم کرنا ، موت کے بعد کسی شخص کی اہمیت کا اعتراف کرنا یا تعریف کرنا ۔

مُردے گَڑنا

مُردوں کا دفن ہونا ، کسی چیز کی کھپت ہونا۔

مُردے کو مارنا

مرے ہوئے کو مارنا ، کمزور کے خلاف طاقت کا استعمال کرنا ۔

مُردے آدَمی

کسی شخص کے لیے تحقیر یا بے تکلفی کے طور پر مستعمل ۔

مُردے جی اُٹھنا

مُردوں کا زندہ ہو جانا

مُردے اُکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مُردے اوکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مُردے شُونی

مُردہ شو (رک) کی تانیث ، ُمردے نہلانے والی عورت ۔

مُردے پَہ رونا

مُردے کا ماتم کرنا ، ُمردے پر گریہ کرنا ، ماتم کرنا ، سیاپا کرنا ۔

مُردے کا مال

وہ مال، جو کسی مردے کی ملکیت تھا، متروکہ، مال متروکہ

مُردے پَر رونا

۔مردے کا ماتم کرنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردے کے معانیدیکھیے

مُردے

murde•मुर्दे

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: مُردَہ

  • Roman
  • Urdu

مُردے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
  • کسی شخص کے لیے تحقیر یا بے تکلفی کے طور پر مستعمل

شعر

Urdu meaning of murde

  • Roman
  • Urdu

  • murda kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal
  • kisii shaKhs ke li.e tahqiir ya betakallufii ke taur par mustaamal

English meaning of murde

Noun, Masculine

  • corpses, dead bodies

मुर्दे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुरदा का बहुवचन और परिवर्तित स्थिति, यौगिक में प्रयुक्त
  • किसी व्यक्ति के लिए अपमान या घनिष्टता के रूप में प्रयुक्त

مُردے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone