تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرادوں" کے متعقلہ نتائج

مُرادوں

خواہش، تمنا، آرزو، حاجت، وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو

مُرادوں والی

منت یا مراد ماننے والی عورت جس کی کوئی مراد پوری ہو گئی ہو ۔

مُرادوں بَھری

تمناؤں اور جذبات سے بھرپور

مُرادوں کی رات

تمناؤں کی رات ؛ (مجازاً) شب وصل ۔

مُرادوں کے دن

خواہشوں کے دن، شباب کا زمانہ، بہار کے دن

مُرادوں کا دِن

آرزو کی تکمیل کا دن ، خوشیوں کا زمانہ ، بہار کا موسم ۔

مُرادوں کے پَھل

مقاصد کے نتائج ، مانگی ہوئی دعاؤں کی تکمیل ، تمناؤں کے ثمر ۔

مُرادوں سے پالْنا

نہایت چاہتوں اور تمناؤں سے پرورش کرنا ، لاڈ پیار سے پالنا ۔

دامَن مُرادوں سے بَھرنا

کامیابی ہونا، آرزو یا تمّنا پُوری ہونا

مَنَّت مُرادوں کے پالے

اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے ۔

آس مُرادوں كا مانا

رک : آس مراد كا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرادوں کے معانیدیکھیے

مُرادوں

muraado.nमुरादों

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مُراد

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُرادوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • خواہش، تمنا، آرزو، حاجت، وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو

شعر

Urdu meaning of muraado.n

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahish, tamannaa, aarzuu, haajat, vo jis kii Khaahish ya iraada kiya gayaa ho, vo chiiz jis ka iraada kiya gayaa ho

English meaning of muraado.n

Noun, Feminine, Plural

  • desires, wishes

मुरादों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • इच्छा, कामना, अभिलाषा, आशय, उद्देश्य, मक्सद, मन्नत, मानता

مُرادوں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرادوں

خواہش، تمنا، آرزو، حاجت، وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو

مُرادوں والی

منت یا مراد ماننے والی عورت جس کی کوئی مراد پوری ہو گئی ہو ۔

مُرادوں بَھری

تمناؤں اور جذبات سے بھرپور

مُرادوں کی رات

تمناؤں کی رات ؛ (مجازاً) شب وصل ۔

مُرادوں کے دن

خواہشوں کے دن، شباب کا زمانہ، بہار کے دن

مُرادوں کا دِن

آرزو کی تکمیل کا دن ، خوشیوں کا زمانہ ، بہار کا موسم ۔

مُرادوں کے پَھل

مقاصد کے نتائج ، مانگی ہوئی دعاؤں کی تکمیل ، تمناؤں کے ثمر ۔

مُرادوں سے پالْنا

نہایت چاہتوں اور تمناؤں سے پرورش کرنا ، لاڈ پیار سے پالنا ۔

دامَن مُرادوں سے بَھرنا

کامیابی ہونا، آرزو یا تمّنا پُوری ہونا

مَنَّت مُرادوں کے پالے

اللہ آمیں پیر سلامی کے پروردہ ، بڑے ناز و نعم سے پالے ہوئے ۔

آس مُرادوں كا مانا

رک : آس مراد كا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرادوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرادوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone