تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردُود" کے متعقلہ نتائج

مَردُود

کسی جگہ سے باہر کیا گیا، نکالا گیا، نیز بے عزت کیا گیا، ملعون

مَردُودَہ

مردود (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) مطلقہ عورت جو باپ کے گھر واپس آ جائے

مَردُود ہو جانا

رد ہو جانا، باہر کیا جانا، نکالا جانا

مَردُود بارگاہ

وہ شخص جو کسی بڑی جگہ سے نکال دیا گیا ہو، مردود بارگاہ الٰہی، مجازاً: شیطان

مَردُودِ جَہاں

جس پر ساری دنیا لعنت بھیجتی ہو ، نہایت ناپسندیدہ ، دنیا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) دنیا سے جس کا نام و نشان مٹ جائے ۔

مَردُود بَنانا

مار مار کے اَدھ مُوا کر دینا ، خوب پٹائی کرنا ، حال خراب کر دینا ۔

مَردُود اَزَلی

ازل کا مردود، (مجازاً) ہمیشہ کا دھتکارا، نہایت مطعون، بہت لعنتی، شیطان

مَردُود خَلائِق

رک : مردود انام ۔

مَردُودِ دَرگاہِ خُداوَندی

وہ جو اﷲ کی درگاہ سے راندا گیا ؛ مراد : شیطان ، ابلیس

مَردُودِ خُدا

خدا کا رد کیا ہوا ، بارگاہ خدا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) شیطان ، ابلیس ۔

مَردُودِ اَنام

مخلوقات کا رد کیا ہوا ؛ (مجازاً) جسے ساری دنیا ٹھکرا دے ، جو سب کی نظر میں بے عزت ہو ، نہایت ناپسندیدہ ۔

مَردُودِ دَارَین

دونوں جہاں میں مردود ، دنیا و آخرت میں رد کیا گیا ۔

مَردُودُ الحَسَب

جس کی عظمت کو رد کر دیا گیا ہو ، رذیل ، کمترین ، گھٹیا ۔

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

نا اہل لوگ چیز کو ضائع کر دیتے ہیں

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُود کے معانیدیکھیے

مَردُود

marduudमर्दूद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: گالی

اشتقاق: رَدَّ

  • Roman
  • Urdu

مَردُود کے اردو معانی

صفت

  • کسی جگہ سے باہر کیا گیا، نکالا گیا، نیز بے عزت کیا گیا، ملعون
  • رد کیا گیا، رد کیا ہوا
  • رد کر دینے کے قابل
  • (دشنام) نالائق، کمبخت، نکما، پاجی، بد ذات، کمینہ

شعر

Urdu meaning of marduud

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jagah se baahar kiya gayaa, nikaalaa gayaa, niiz be.izzat kiya gayaa, malu.un
  • radd kiya gayaa, radd kyaa hu.a
  • radd kar dene ke kaabil
  • (dushnaam) naalaayaq, kambaKht, nikammaa, paajii, badazaat, kamiina

English meaning of marduud

Adjective

  • returned, restored
  • rejected
  • thrown back
  • repulsed
  • refuted
  • confuted
  • excluded
  • reprobated
  • abandoned, outcast
  • a reprobate
  • an outcast
  • an apostate
  • a wretch

मर्दूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी जगह से बाहर किया गया, निकाला गया अथवा अपमानित किया गया, मलऊन अर्थात दुत्कारा हुआ
  • निरस्त किया गया, रद्द किया हुआ
  • निरस्त कर देने के योग्य
  • (गाली) नालायक़, कम्बख़्त, निकम्मा, पाजी, नीच, कमीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَردُود

کسی جگہ سے باہر کیا گیا، نکالا گیا، نیز بے عزت کیا گیا، ملعون

مَردُودَہ

مردود (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) مطلقہ عورت جو باپ کے گھر واپس آ جائے

مَردُود ہو جانا

رد ہو جانا، باہر کیا جانا، نکالا جانا

مَردُود بارگاہ

وہ شخص جو کسی بڑی جگہ سے نکال دیا گیا ہو، مردود بارگاہ الٰہی، مجازاً: شیطان

مَردُودِ جَہاں

جس پر ساری دنیا لعنت بھیجتی ہو ، نہایت ناپسندیدہ ، دنیا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) دنیا سے جس کا نام و نشان مٹ جائے ۔

مَردُود بَنانا

مار مار کے اَدھ مُوا کر دینا ، خوب پٹائی کرنا ، حال خراب کر دینا ۔

مَردُود اَزَلی

ازل کا مردود، (مجازاً) ہمیشہ کا دھتکارا، نہایت مطعون، بہت لعنتی، شیطان

مَردُود خَلائِق

رک : مردود انام ۔

مَردُودِ دَرگاہِ خُداوَندی

وہ جو اﷲ کی درگاہ سے راندا گیا ؛ مراد : شیطان ، ابلیس

مَردُودِ خُدا

خدا کا رد کیا ہوا ، بارگاہ خدا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) شیطان ، ابلیس ۔

مَردُودِ اَنام

مخلوقات کا رد کیا ہوا ؛ (مجازاً) جسے ساری دنیا ٹھکرا دے ، جو سب کی نظر میں بے عزت ہو ، نہایت ناپسندیدہ ۔

مَردُودِ دَارَین

دونوں جہاں میں مردود ، دنیا و آخرت میں رد کیا گیا ۔

مَردُودُ الحَسَب

جس کی عظمت کو رد کر دیا گیا ہو ، رذیل ، کمترین ، گھٹیا ۔

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

نا اہل لوگ چیز کو ضائع کر دیتے ہیں

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone