تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردا" کے متعقلہ نتائج

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مِردَہا

(رک : مردھا جو فصیح ہے) چوبداروں کا سردار ؛ چوبدار ، شاہی پیادہ ۔

مُردا سَنگ

رک : مردار سنگ ۔

مُردا سَنج

رک : مردار سنگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُرداس

ہڈیوں یا بافتوں کی خرابی

مُرداد

۱۔ پانچواں ایرانی شمسی مہینہ جو عیسوی مہینے میں جولائی اگست اور ہندوستانی مہینے میں بھادوں کے مقابل آتا ہے

مُردَہ ہے

بے جان ہے ، بے رونق ہے ، سرد ہے ۔

مُردَہ سا

مُردے کی طرح ؛ (مجازاً) بے حس و حرکت ، سست ؛ کمزور ، ناتواں ، ضعیف ، لاغر ۔

مُرْدَہ دِل

جس کا دل مر چکا ہو، جس کے دل میں جینے کی امنگ نہ ہو، پژمردہ، اداس، دلگیر، بے حس آدمی، غمگین

مُردَہ کَرنا

مار ڈالنا ، ذبح کرنا ، حلال کرنا

مُردَہ جانا

جنازہ اُٹھنا ، میت کو تدفین کے لیے لے جایا جانا ۔

مُردَہ ہونا

بہت کام کر کے تھک جانا ، کسی کام میں ازحد محنت کرنا

مُردَہ دیکھے

شدید قسم دلانے کے موقع پر مستعمل، مرا ہوا دیکھے، جنازہ دیکھے

مُردَہ دیکھو

رک : ُمردہ دیکھے جو عموماً زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردا کے معانیدیکھیے

مُردا

murdaa•मुर्दा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: مُردَہ

  • Roman
  • Urdu

مُردا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

شعر

Urdu meaning of murdaa

  • Roman
  • Urdu

  • laash, laashaa, miiXyat, janaaza, kamzor

English meaning of murdaa

Noun, Masculine, Singular

मुर्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

مُردا کے مرکب الفاظ

مُردا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone