تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَج" کے متعقلہ نتائج

مَرَج

بے آرامی، بے چینی

مَرَج البَحرَین

دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ ، سنگم ؛ (مجازاً) دو متضاد و مختلف علوم کا مرکز یا منبع ۔

مَرجَعِ اَعلیٰ

حکام جن کی طرف رجع کیا جائے، ذمہ دار افسران۔

مَرْجَع

جائے بازگشت، پھر کے آنے کی جگہ، ٹھکانا، پناہ گاہ

مُرجِیَہ

بنواُمیہ کے عہد میں قائم ہونے والا ایک فرقہ جس کا کہنا یہ ہے کہ سب کچھ خدا کی مرضی سے ہوتا ہے خواہ نیک ہو ، خواہ بد ، اور یہ کہ ایمان کا تعلق صرف عقیدے سے ہے عمل سے نہیں ہے مسلمانوں کا ایک فرقہ جو خارجیوں کے بالکل برعکس تھا ۔

مَرجَعِیَّت

مقام رجوع یا جائے بازگشت ہونا، مرجع ہونا، مرکز ہونا، مقبولیت، مرکزیت، مرکزی حیثیت

مَرجَع کُل

تمام دنیا کا مرجع وہ کہ جس کی طرف تمام خلق رجوع کرے ۔

مَرجُوع

ترجیح دیا گیا، رجوع کیا گیا، لوٹایا گیا، مرجوع کیا ہوا، لوٹایا ہوا

مَرجَعی

متکلمین کے ایک فرقے کا نام ۔

مَرجَعِ عام

وہ شخص یا وہ جگہ جہاں سب رجوع ہوں ، عام لوگوں کا مرکز ، مرجع عوام ۔

مُرجاہَٹ

مرجھایا ہوا ہونا ، پژمردگی ، مُردنی ۔

مَرجَعِ اَنام

جہاں زیادہ لوگ رجوع کریں ۔

مَرجُوعَہ

۱۔ مرجوع (رک) کی تانیث ، مرجوعی ۔

مَرجَعِ عَوام

رک : مرجع عام ۔

مُرجھاہَٹ

پژمردگی، مرجھانا، کملانا

مُرجھایا چِہرَہ

پژ مُردہ شکل، کمھلایا ہوا چہرہ

مَرجَھکّا

عورتوں کا ایک کوسنا ۔

مَرجَھنّا

(لکھنؤ) لا غر

مَرجِھلّا

کمزور ، نحیف ، بہت ضعیف ، کمالِ لاغر ۔

مَرجُوعَہ کَم ہونا

لوگوں کا آنا یا رجوع کرنا کم ہو جانا

مُرَجَّب

प्रतिष्ठित, संमानित।

مُرَجَّح

وہ جسے فوقیت یا ترجیح دی گئی ہو ، مترجیح رکھنے والا ، ترجیح دیا ہوا ۔

مُرجائے

مرجھائے

مُرَجَّز

نثر کی وہ قسم جس میں دو فقروں کے مقابل کے لفظ آپس میں ہم وزن ہوں اور قافیہ رکھتے ہوں

مَرْجَعِ خَلائِق

وہ شخص یا وہ جگہ جس کی طرف زیادہ خلقت رجوع ہوتی ہو، ساری خلقت کا ٹھکانہ یا مرکز

مَرجَعِ تَقلِید

(اہل تشیع) وہ مجتہد اعظم جس کو اعلم مان لیا گیا ہو اور دوسرے علما بھی اس کی تقلید کریں ، اعلم وقت

مَرْجَعِ خاص و عام

وہ شخص یا وہ جگہ جس کی طرف زیادہ خلقت رجوع ہوتی ہو، ساری خلقت کا ٹھکانہ یا مرکز، مرجع خلائق

مُرجھایا

پژمردہ، مُرجھایا ہوا

مُرجی

فرقہ مرجیہ سے منسوب یا متعلق، فرقہ مرجیہ

مِرجَل

پاؤں، پیر

مُرجَل

(طب) وہ عورت جو ہمیشہ لڑکاجنے

مُرجَھن

غشی ، سکتہ

مُرجھانا

پھول پتوں وغیرہ کا پژمردہ ہونا، کمھلانا

مَرجِیا

مرمر کر بچنے والا، وہ شخص جو مر کر بچا ہو

مَرجانی

مرجان سے منسوب یا متعلق، مرجان کا، مرجان کے رنگ کا

مَرجاد بیل

دریا کے کنارے اُگنے والی ایک بڑی بیل، جس کے پتے کچنال کے پتوں کی طرح دو دو جڑے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے اور اس کا عرق دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے

مَرْجان

ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے

مَرجُوح

مغلوب، کمزور، مقابلۃ ً کمزور

مَرجُوم

جسے سنگ سار کیا گیا ہو، جس پر لعنت و نفرین کی گئی ہو، پتھراؤ کیا ہوا، نکالا ہوا، جسے اپنے پاس سے نکال دیا گیا ہو، راندہ ہوا

مَرجاد

۱۔ رِیت ، رسم ، چال ، روش ، طور طریقہ ، ضابطہ ۔

مِرجاس

زمین کے طبقات کے حالات و کیفیات معلوم کرنے اور اس کے اندر سے نکال کر لانے والا آلہ ۔

مَرجان رَقَم

(مجازا ً) عمدہ لکھنے والا ، کاتبوں کا ایک خطاب ۔

مَرجَھینا

مرجیا ، کمزور ، دُبلا پتلا ۔

مَرجِیونا

رک : مرجیا ، مرتے مرتے بچا ہوا

مَرجاں

چھوٹا موتی، جوہر سرخ مونگا

مَرجانی سانپ

سانپ کی ایک قسم جس کی لمبائی تقریبا ًایک گز ہوتی ہے، یہ سانپ ضرر رساں نہیں ہوتا

مُرجَئِی

فرقہء مرجیہء سے منسوب یا متعلق ، فرقہء مرجیہء ۔

مَر جانا

۔(ھ)دیکھو مرنا۔۱۔کسی دھات کا کشتہ ہوجانا۔۲۔تباہ ہوجانا۔سخت نقصان پہونچ جانا کہ جگہ ۔(فقرہ) آپ کی شرکت میں ہممرگئے۔۳۔بھوک کے لئے۔زائل ہوجانا۔جاتی رہنا۔۴۔دل کے لئے۔افسردہ ہوجانا۔؎ ۔۵۔آرزو کے لئے۔مٹ جانا۔؎ ۔۶۔(گوٹ نزد کے لئے)پیٹا جانا۔پٹ جانا۔؎ ۔۷۔(کنایۃً)

مَرجائِیے

کاش مر جاؤں ، قربان ہو جاؤں ۔

مَر جِیْوڑا

مرجیا، نحیف، لاغر

مَر جیونی

جو مرتے مرتے بچی ہو، دُبلی پتلی، کمزور، کمال لاغر، مریل

مَر جَھلّا

(عور) نہایت ضعیف ، کمالِ لا غر ، کمزور ، نحیف

مَر جَھلّی

دُبلی پتلی ، نہایت کمزور ، لا غر ۔

مَر جِھلّی

کمزور ، نحیف ۔

مَر جانے پَر

مر جانے کے بعد، موت کے بعد

مَر جانے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ، نہایت شرمندگی کی بات ہے ۔

مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر

اگر کوئی قیدی جیل میں مر جائے تو ایک مکھی کے مر جانے سے زیادہ اہمیت نہیں دی جائے گی لیکن اگر کوئی قیدی بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوا تو اسے ایک شیر کے کٹہرے سے نکل جانے کے برابر اہم واقعہ سمجھا جائے گا ۔

ہَرَج و مَرَج

نقصان، ہنگامہ، انتشار

ہَرَج مَرَج واقِع ہونا

گڑبڑ ہونا ، انتشار ہونا ، بدنظمی ہونا ۔

ہَرْج مَرْج

ہنگامہ، آفت، بدنظمی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَج کے معانیدیکھیے

مَرَج

marajमरज

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَرَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے آرامی، بے چینی
  • بگاڑ، کام کا بگڑنا، تباہی، خرابی
  • خراب عادت، بری لت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَرَض

(طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار

Urdu meaning of maraj

  • Roman
  • Urdu

  • be aaraamii, bechainii
  • bigaa.D, kaam ka biga.Dnaa, tabaahii, Kharaabii
  • Kharaab aadat, barii lat

English meaning of maraj

Noun, Masculine

मरज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

مَرَج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرَج

بے آرامی، بے چینی

مَرَج البَحرَین

دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ ، سنگم ؛ (مجازاً) دو متضاد و مختلف علوم کا مرکز یا منبع ۔

مَرجَعِ اَعلیٰ

حکام جن کی طرف رجع کیا جائے، ذمہ دار افسران۔

مَرْجَع

جائے بازگشت، پھر کے آنے کی جگہ، ٹھکانا، پناہ گاہ

مُرجِیَہ

بنواُمیہ کے عہد میں قائم ہونے والا ایک فرقہ جس کا کہنا یہ ہے کہ سب کچھ خدا کی مرضی سے ہوتا ہے خواہ نیک ہو ، خواہ بد ، اور یہ کہ ایمان کا تعلق صرف عقیدے سے ہے عمل سے نہیں ہے مسلمانوں کا ایک فرقہ جو خارجیوں کے بالکل برعکس تھا ۔

مَرجَعِیَّت

مقام رجوع یا جائے بازگشت ہونا، مرجع ہونا، مرکز ہونا، مقبولیت، مرکزیت، مرکزی حیثیت

مَرجَع کُل

تمام دنیا کا مرجع وہ کہ جس کی طرف تمام خلق رجوع کرے ۔

مَرجُوع

ترجیح دیا گیا، رجوع کیا گیا، لوٹایا گیا، مرجوع کیا ہوا، لوٹایا ہوا

مَرجَعی

متکلمین کے ایک فرقے کا نام ۔

مَرجَعِ عام

وہ شخص یا وہ جگہ جہاں سب رجوع ہوں ، عام لوگوں کا مرکز ، مرجع عوام ۔

مُرجاہَٹ

مرجھایا ہوا ہونا ، پژمردگی ، مُردنی ۔

مَرجَعِ اَنام

جہاں زیادہ لوگ رجوع کریں ۔

مَرجُوعَہ

۱۔ مرجوع (رک) کی تانیث ، مرجوعی ۔

مَرجَعِ عَوام

رک : مرجع عام ۔

مُرجھاہَٹ

پژمردگی، مرجھانا، کملانا

مُرجھایا چِہرَہ

پژ مُردہ شکل، کمھلایا ہوا چہرہ

مَرجَھکّا

عورتوں کا ایک کوسنا ۔

مَرجَھنّا

(لکھنؤ) لا غر

مَرجِھلّا

کمزور ، نحیف ، بہت ضعیف ، کمالِ لاغر ۔

مَرجُوعَہ کَم ہونا

لوگوں کا آنا یا رجوع کرنا کم ہو جانا

مُرَجَّب

प्रतिष्ठित, संमानित।

مُرَجَّح

وہ جسے فوقیت یا ترجیح دی گئی ہو ، مترجیح رکھنے والا ، ترجیح دیا ہوا ۔

مُرجائے

مرجھائے

مُرَجَّز

نثر کی وہ قسم جس میں دو فقروں کے مقابل کے لفظ آپس میں ہم وزن ہوں اور قافیہ رکھتے ہوں

مَرْجَعِ خَلائِق

وہ شخص یا وہ جگہ جس کی طرف زیادہ خلقت رجوع ہوتی ہو، ساری خلقت کا ٹھکانہ یا مرکز

مَرجَعِ تَقلِید

(اہل تشیع) وہ مجتہد اعظم جس کو اعلم مان لیا گیا ہو اور دوسرے علما بھی اس کی تقلید کریں ، اعلم وقت

مَرْجَعِ خاص و عام

وہ شخص یا وہ جگہ جس کی طرف زیادہ خلقت رجوع ہوتی ہو، ساری خلقت کا ٹھکانہ یا مرکز، مرجع خلائق

مُرجھایا

پژمردہ، مُرجھایا ہوا

مُرجی

فرقہ مرجیہ سے منسوب یا متعلق، فرقہ مرجیہ

مِرجَل

پاؤں، پیر

مُرجَل

(طب) وہ عورت جو ہمیشہ لڑکاجنے

مُرجَھن

غشی ، سکتہ

مُرجھانا

پھول پتوں وغیرہ کا پژمردہ ہونا، کمھلانا

مَرجِیا

مرمر کر بچنے والا، وہ شخص جو مر کر بچا ہو

مَرجانی

مرجان سے منسوب یا متعلق، مرجان کا، مرجان کے رنگ کا

مَرجاد بیل

دریا کے کنارے اُگنے والی ایک بڑی بیل، جس کے پتے کچنال کے پتوں کی طرح دو دو جڑے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے اور اس کا عرق دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے

مَرْجان

ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے

مَرجُوح

مغلوب، کمزور، مقابلۃ ً کمزور

مَرجُوم

جسے سنگ سار کیا گیا ہو، جس پر لعنت و نفرین کی گئی ہو، پتھراؤ کیا ہوا، نکالا ہوا، جسے اپنے پاس سے نکال دیا گیا ہو، راندہ ہوا

مَرجاد

۱۔ رِیت ، رسم ، چال ، روش ، طور طریقہ ، ضابطہ ۔

مِرجاس

زمین کے طبقات کے حالات و کیفیات معلوم کرنے اور اس کے اندر سے نکال کر لانے والا آلہ ۔

مَرجان رَقَم

(مجازا ً) عمدہ لکھنے والا ، کاتبوں کا ایک خطاب ۔

مَرجَھینا

مرجیا ، کمزور ، دُبلا پتلا ۔

مَرجِیونا

رک : مرجیا ، مرتے مرتے بچا ہوا

مَرجاں

چھوٹا موتی، جوہر سرخ مونگا

مَرجانی سانپ

سانپ کی ایک قسم جس کی لمبائی تقریبا ًایک گز ہوتی ہے، یہ سانپ ضرر رساں نہیں ہوتا

مُرجَئِی

فرقہء مرجیہء سے منسوب یا متعلق ، فرقہء مرجیہء ۔

مَر جانا

۔(ھ)دیکھو مرنا۔۱۔کسی دھات کا کشتہ ہوجانا۔۲۔تباہ ہوجانا۔سخت نقصان پہونچ جانا کہ جگہ ۔(فقرہ) آپ کی شرکت میں ہممرگئے۔۳۔بھوک کے لئے۔زائل ہوجانا۔جاتی رہنا۔۴۔دل کے لئے۔افسردہ ہوجانا۔؎ ۔۵۔آرزو کے لئے۔مٹ جانا۔؎ ۔۶۔(گوٹ نزد کے لئے)پیٹا جانا۔پٹ جانا۔؎ ۔۷۔(کنایۃً)

مَرجائِیے

کاش مر جاؤں ، قربان ہو جاؤں ۔

مَر جِیْوڑا

مرجیا، نحیف، لاغر

مَر جیونی

جو مرتے مرتے بچی ہو، دُبلی پتلی، کمزور، کمال لاغر، مریل

مَر جَھلّا

(عور) نہایت ضعیف ، کمالِ لا غر ، کمزور ، نحیف

مَر جَھلّی

دُبلی پتلی ، نہایت کمزور ، لا غر ۔

مَر جِھلّی

کمزور ، نحیف ۔

مَر جانے پَر

مر جانے کے بعد، موت کے بعد

مَر جانے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ، نہایت شرمندگی کی بات ہے ۔

مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر

اگر کوئی قیدی جیل میں مر جائے تو ایک مکھی کے مر جانے سے زیادہ اہمیت نہیں دی جائے گی لیکن اگر کوئی قیدی بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوا تو اسے ایک شیر کے کٹہرے سے نکل جانے کے برابر اہم واقعہ سمجھا جائے گا ۔

ہَرَج و مَرَج

نقصان، ہنگامہ، انتشار

ہَرَج مَرَج واقِع ہونا

گڑبڑ ہونا ، انتشار ہونا ، بدنظمی ہونا ۔

ہَرْج مَرْج

ہنگامہ، آفت، بدنظمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone