تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْجان" کے متعقلہ نتائج

مَرْجان

ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے

شَجَرِ مَرْجان

مونگے کا درخت (کہا جاتا ہے کہ مونگا سمندر میں نباتات کی مانند اُگتا ہے لیکن جب اسے پانی سے باہر لاتے ہیں تو وہ پتھر بن جاتا ہے اور کبھی دیمک لگی ہوئی لکڑی کی طرح ہوجاتا ہے).

شاخِ مَرْجان

مون٘کَے کے درخت کی شاخ .

سَدِّ مَرْجان

مون٘گَے کی چٹانوں کا سِلسلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْجان کے معانیدیکھیے

مَرْجان

marjaanमरजान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: جراثیم

  • Roman
  • Urdu

مَرْجان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے
  • چھوٹا موتی، جوہر سرخ، مونگا

شعر

Urdu meaning of marjaan

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka suuraaKhdaar samundrii daraKht jise samundrii kii.De banaate hain, ye aksar surKh ya safaid rang ka hotaa hai, ye baiyakavqat nabaat aur sang me.n shaamil hai jab paanii se baahar laate hai.n to patthar ho jaataa hai varna ba.Dhte ba.Dhte chaTTaan kii shakl iKhatiyaar kar letaa hai
  • chhoTaa motii, jauhar surKh, muungaa

English meaning of marjaan

Noun, Masculine

  • a hard substance formed in the sea from masses of shells of very small sea animals, usually orange or red in color, like rock, formed in the sea by groups of particular types of small animal, often used in jewellery, coral
  • agate

मरजान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समुद्र में रहने वाले एक प्रकार के कृमियों के समूहपिंड की लाल ठठरी जिसकी गुरिया बनाकर पहनते हैं, इसकी गिनती रत्नों में की जाती है, ज्यों-ज्यों इनकी वंशवृद्धि होती जाती है, त्यों-त्यों इनका समूहपिंड थूहर के पेड़ के आकार में बढ़ता चला जाता है, इनके समूह एक दूसरे के ऊपर पटते चले जाते हैं जिससे समुद्र की सतह पर एक खासा टापू निकल आता है
  • छोटा मोती, जौहर सुर्ख़, प्रवाल, विद्रुम, मुँगा

مَرْجان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرْجان

ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے

شَجَرِ مَرْجان

مونگے کا درخت (کہا جاتا ہے کہ مونگا سمندر میں نباتات کی مانند اُگتا ہے لیکن جب اسے پانی سے باہر لاتے ہیں تو وہ پتھر بن جاتا ہے اور کبھی دیمک لگی ہوئی لکڑی کی طرح ہوجاتا ہے).

شاخِ مَرْجان

مون٘کَے کے درخت کی شاخ .

سَدِّ مَرْجان

مون٘گَے کی چٹانوں کا سِلسلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْجان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْجان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone