تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرجاد" کے متعقلہ نتائج

مَرجاد

۱۔ رِیت ، رسم ، چال ، روش ، طور طریقہ ، ضابطہ ۔

مَرجاد بیل

دریا کے کنارے اُگنے والی ایک بڑی بیل، جس کے پتے کچنال کے پتوں کی طرح دو دو جڑے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے اور اس کا عرق دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرجاد کے معانیدیکھیے

مَرجاد

marjaadमर्जाद

اصل: سنسکرت

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَرجاد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ رِیت ، رسم ، چال ، روش ، طور طریقہ ، ضابطہ ۔
  • ۲۔ رسم و رواج یا قانون کی پابندی ۔
  • ۳۔ حد

Urdu meaning of marjaad

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ riit, rasm, chaal, ravish, taur tariiqa, zaabtaa
  • ۲۔ rasm-o-rivaaj ya qaanuun kii paabandii
  • ۳۔ had

English meaning of marjaad

Noun, Feminine

  • boundary
  • custom, rite, norm, following of custom

मर्जाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सीमा, हद
  • रीत, रिवाज, रस्म, चाल, तौर तरीक़ा, नियम, मर्यादा

مَرجاد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرجاد

۱۔ رِیت ، رسم ، چال ، روش ، طور طریقہ ، ضابطہ ۔

مَرجاد بیل

دریا کے کنارے اُگنے والی ایک بڑی بیل، جس کے پتے کچنال کے پتوں کی طرح دو دو جڑے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے ہوتے ہیں، اس کے پتے اور اس کا عرق دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرجاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرجاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone